منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پہلگام میں ساتویں روز بھی آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-29
in اہم ترین
A A
یہاں بڑے حملوں کی ایک فہرست ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کا بڑا آپریشن ساتویں روز بھی جاری ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے جنگلی علاقوں میں وسیع پیمانے پر ناکہ بندی کر رکھی ہے اور پورے علاقے کو جدید ٹیکنالوجی اور تربیت یافتہ سراغ رساں کتوں کی مدد سے کھنگالا جا رہا ہے ۔
ذرائع کے مطابق۲۲؍اپریل کو بیسرن میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد سے پورے پہلگام میں دہشت گرد مخالف مہم جاری ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ پہاڑی اور جنگلی علاقوں میں دہشت گردوں کی موجودگی کے خدشے کے پیش نظر آرمی، سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس کے مشترکہ دستے علاقے میں مسلسل تلاشی کارروائیاں انجام دے رہے ہیں۔ اس مقصد کے لیے ڈرون کیمروں، کواڈ کاپٹروں اور سراغ رساں کتوں کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے تاکہ کسی بھی قسم کی مشتبہ نقل و حرکت پر فوری نظر رکھی جا سکے ۔
حکام کا کہنا ہے کہ دشوار گزار راستوں، گھنے جنگلات اور ندی نالوں کے درمیان مشتبہ دہشت گردوں کی تلاش میں خصوصی تربیت یافتہ ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کئی مقامات پر مشتبہ سرگرمیوں کا پتہ چلنے پر محاصرے کو مزید سخت کر دیا گیا ہے ۔
حکام نے بتایا کہ آپریشن کو انتہائی احتیاط سے انجام دیا جا رہا ہے تاکہ کسی بھی شہری کو نقصان نہ پہنچے ۔ انتظامیہ نے مقامی آبادی سے اپیل کی ہے کہ وہ سیکورٹی فورسز کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور کسی بھی مشتبہ سرگرمی کی فوری اطلاع دیں۔
ادھر، پہلگام اور اس سے ملحقہ سیاحتی علاقوں میں سکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے تاکہ سیاحوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے اور علاقے میں امن و امان کی فضا برقرار رہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کو منہ توڑ جواب دیا جائیگا :فاروق

Next Post

ڈوڈہ،کشتواڑ میں دہشت گردوں اور ان کے ساتھیوں کے ٹھکانوں پر پولیس کی چھاپہ ماری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

ڈوڈہ،کشتواڑ میں دہشت گردوں اور ان کے ساتھیوں کے ٹھکانوں پر پولیس کی چھاپہ ماری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.