ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پلوامہ میں دو اور سوپور میں دو جنگجو ہلاک:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-22
in اہم ترین
A A
پلوامہ تصادم:ایک عدم شناخت جنگجو ہلاک، آپریشن جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر/۲۱جون
وادی کشمیر کے جنموبی ضلع پلوامہ کے تجن علاقے اور شمالی قصبہ سوپور کے تلہ بل علاقے میں دو الگ الگ تصادم آرائیوں کے دوران چار جنگجو مارے گئے جبکہ دونوں مقامات پر تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے ۔
کشمیر زون پولیس نے پلوامہ انکاؤنٹر کے بارے میں اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ انکاؤنٹر میں دو جنگجو مارے گئے ۔
پولیس نے انسپکٹر جنرل وجے کمار کے حوالے سے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پلوامہ انکاؤنٹر کے دوران پولیس افسر فاروق میر کی ہلاکت میں ملوث جیش محمد سے وابستہ ماجد نذیر کو بھی ہلاک کر دیا گیا۔
سوپور انکاؤنٹر کے حوالے سے جانکاری فراہم کرتے ہوئے ایک ٹویٹ میں کہا گیا کہ سوپور میں ایک اور جنگجو کو مارا گیا اس طرح مہلوکین کی تعداد دو ہوگئی۔
ٹویٹ میں مزید کہا گیا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شیری بارہمولہ میں آتشزدگی، تین کارخانے اور پانچ دکانیں خاکستر

Next Post

پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے

پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.