منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ پوپ فرانسس کی تدفین میں شرکت کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-23
in عالمی خبریں
A A
پوپ فرانسیس معذرت کیلئے کینیڈا پہنچ گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

واشنگٹن//
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پوپ فرانسس کی تدفین میں شرکت کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ میلانیا کے ساتھ روم میں پوپ فرانسس کی تدفین میں شرکت کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں تمام وفاقی اور ریاستی جھنڈوں کو سرنگوں رکھنے کا حکم بھی دے دیا ہے۔لاطینی امریکا کے پہلے پوپ پوپ فرانسس کی موت کے بعد دنیا بھر سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے، ویٹی کن حکام کے مطابق پوپ کا انتقال ان کی رہائش گاہ کاسا سانتا مارٹا میں ہوا، جو ویٹیکن کا ایک گیسٹ ہاؤس ہے، جہاں پوپ 2013 میں اپنے انتخاب کے بعد سے مقیم تھے۔
واضح رہے کہ ویٹی کن حکام نے پوپ فرانسس کی موت سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں، ویٹی کن حکام کے مطابق پوپ کا انتقال فالج کے بعد دل کی دھڑکن بند ہونے سے ہوا، پوپ مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے اٹھے، انتقال ساڑھے 7 بجے ہوا۔
پوپ فرانسس کی موت نمونیا کی وجہ سے نہیں ہوئی، وہ فالج کے بعد کوما میں چلے گئے تھے، پوپ نے بغیر کسی سجاوٹ کے فرانسسکن کے نام کے ساتھ تدفین کا کہا تھا، پوپ نے تدفین کے اخراجات کے لیے گمنام شخص کا انتخاب کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فنڈز منجمد کرنے پر ہارورڈ یونیورسٹی کا ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف جوابی اقدام

Next Post

ون نیشن، ون الیکشن’ سے اخراجات میں کمی اور جمہوریت کو استحکام ملے گا:انوراگ ٹھاکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
راہل کی یاترا کشمیر میں امن کو خراب کریگی:ٹھاکر

ون نیشن، ون الیکشن’ سے اخراجات میں کمی اور جمہوریت کو استحکام ملے گا:انوراگ ٹھاکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.