ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ،پاکستانی ٹیم نورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-20
in کھیل
A A
پاکستان کی خاتون کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ناقابل تسخیر برتری حاصل کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لاہور //آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی، آخری اور پانچوایں میچ میں بنگلہ دیش کو بھی 7وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی۔پاکستان نے 178رنز کا ہدف 40ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ منیبہ علی، عالیہ ریاض اور سدرہ امین کی زبردست بلے بازی کا مظاہر ہ کیا گیا ۔
منیبہ علی کی ففٹی،93بالز پر 69رنز بنا کر آئوٹ ہوئیں۔عالیہ ریاض کی بھی ففٹی،65بالز پر 52رنز سکور کیے اور ناٹ آئوٹ رہیں۔نتالیہ پرویز نے 26بالز پر 13رنز بنائے اور ناٹ آئوٹ رہیں۔ سدرہ امین 52بالز پر 37رنز بنا کر آئوٹ ہوئیں۔شوال ذوالفقار 2رنز بنا سکیں۔ بنگلہ دیش ویمنز ٹیم نے 50اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے ۔
سعدیہ اقبال نے 10اوورز میں 28رنز دے کر 3کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔
کپتان فاطمہ ثنا نے 10اوورز میں 45رنز دے کر 2کھلاڑیوں کو پویلین واپس بھجوایا ۔ ڈیانا بیگ نے 10اوورز میں 45رنز دے کر 2کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ رامین شمیم نے 10اوورز میں 25رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی جبکہ نشرہ سندھو نے 10اوورز میں 34رنز دے کر ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا ۔ بنگلہ دیشی بیٹر ریتو مونی 48رنز بنا کر آئوٹ ہوئیں ۔ فہیمہ خاتون نی53بالز پر 44رنز بنائے اور ناٹ آئوٹ رہیں۔ شرمین اختر 24رنز بنا کر آئوٹ ہوئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنس تبدیلی؛ اب کرکٹ میں تمہارے لیے کوئی جگہ نہیں، والد کے الفاظ تھے

Next Post

بیمار ہو کر ترقی یافتہ ہندوستان کا تصور نہیں کیا جا سکتا: شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
Amit shah

بیمار ہو کر ترقی یافتہ ہندوستان کا تصور نہیں کیا جا سکتا: شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.