الریاض//
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔
دونوں ذمے داران نے خطے کی صورت حال اور اس کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔
یہ بات سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی SPA نے بتائی۔