جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

خارکیف پر متعدد روسی ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-05
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

خارکیف//
یوکرین کے شہر خارکیف میں ہونے والے روسی متعدد ڈرون حملوں میں 4 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگے۔
یوکرینی حکام کے مطابق روس نے جمعرات اور جمعے کی دمیانی شب یوکرین کے شمال مشرقی شہر خارکیف پر ڈرونز کا بیراج فائر کیا۔
روس نے رہائشی کوارٹرز کو نشانہ بنایا، جس سے کئی منزلہ اپارٹمنٹ کے بلاکس کو نقصان پہنچا اور آگ بھڑک اُٹھی، جس سے 4 افراد ہلاک اور 3 بچوں سمیت 35 زخمی ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ریسکیو ٹیمیں رات بھر ملبے میں سے زندہ بچ جانے والوں کی تلاش میں مصروف رہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی شناخت کے لیے بھی کارروائی کی جا رہی ہے۔
یوکرینی فضائی فوج کا کہنا ہے کہ فضائی دفاعی یونٹس نے 78 میں سے 42 روسی ڈرون مار گرائے جبکہ 22 ڈرونز کو ری ڈائریکٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اٹلی: آتش فشاں ماؤنٹ ایٹنا پھر لاوا اگلنے لگا

Next Post

نیشنل کانفرنس ریاستی درجے کی بحالی کے بجائے افسران کے تبادلے کے اختیارات پر متفکر:وحید پرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post

نیشنل کانفرنس ریاستی درجے کی بحالی کے بجائے افسران کے تبادلے کے اختیارات پر متفکر:وحید پرہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.