منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اٹلی: آتش فشاں ماؤنٹ ایٹنا پھر لاوا اگلنے لگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-05
in عالمی خبریں
A A
نیوزی لینڈ میں تاؤپو آتش فشاں کا الرٹ لیول ایک تک پہنچ گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

روم//
اٹلی میں آتش فشاں ماؤنٹ ایٹنا نے پھر لاوا اگلنا شروع کر دیا۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ماؤنٹ ایٹنا کے جنوبی حصے سے لاوا اور راکھ نکلنا شروع ہو گئی ہے، لاوا نکلنے کا سلسلہ 3 ہزار 3 سو 57 میٹر یعنی 11 ہزار 14 فٹ بلندی پر جاری ہے۔اٹلی کے سرکاری ادارے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف جیو فزکس نے لاوا نکلنے کی تصدیق کی ہے۔
واضح رہے کہ 2 ماہ قبل بھی ماؤنٹ ایٹنا نے آتش فشاں پھٹنے کے بعد لاوا اگلا تھا۔
ماؤنٹ ایٹنا یورپ کا سب سے زیادہ متحرک رہنے والا آتش فشاں پہاڑ ہے جو اٹلی کے قریب جزیرہ سسلی کے مشرقی ساحل پر واقع ہے۔
امریکی جیولو جیکل سروے (یو ایس جی سی) کے مطابق یہ آتش فشاں مسلسل پھٹنے کے حوالے سے مشہور ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹک ٹاک کیساتھ معاہدے سے چین کو ٹیرف میں ریلیف مل سکتا ہے؍ٹرمپ

Next Post

خارکیف پر متعدد روسی ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post

خارکیف پر متعدد روسی ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.