منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

حارث رؤف اور عثمان خان کو نیوزی لینڈ میں رکنے کی ہدایت، ون ڈے اسکواڈ میں شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-28
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

ویلنگٹن///
پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے فاسٹ بولر حارث رؤف اور عثمان خان کو نیوزی لینڈ میں ہی رکنے کی ہدایت کرتے ہوئے پاکستانی ون ڈے اسکواڈ میں شامل کر لیا۔
پہلے یہ دونوں کھلاڑی صرف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل تھے، ون ڈے اسکواڈ میں شامل باقی 5 کھلاڑیوں نے نیپئر میں ٹیم کو جوائن کر لیا ہے جبکہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے 8 کھلاڑی وطن واپسی کے لیے روانہ ہوں گے۔
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز مکمل ہونے کے بعد پاکستان ٹیم کے کھلاڑی اور کوچنگ اسٹاف ویلنگٹن سے نیپئر روانہ ہوگئے ہیں۔
سلمان علی آغا، حارث رؤف، خوشدل شاہ، عرفان خان نیازی، ابرار احمد، سفیان مقیم، محمد علی اور عثمان خان نے نیپئر میں ون ڈے اسکواڈ کو جوائن کرلیا جبکہ کپتان محمد رضوان، بابر اعظم سمیت 9 کھلاڑی پہلے ہی نیپئر میں موجود ہیں۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز 29 مارچ کو شروع ہو گی۔
یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان 5 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کو 1-4 سے شکست ہوئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زمبابوے سہ رخی سیریز ٹی ٹوئنٹی ، ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کرے گا

Next Post

لوگ مہنگائی اور بے روزگاری سے پریشان ہیں:اپوزیشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
لوک سبھا میں اپوزیشن کاحکومت سے جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کامطالبہ

لوگ مہنگائی اور بے روزگاری سے پریشان ہیں:اپوزیشن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.