ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مہادیو بیٹنگ ایپ سے متعلق معاملے میں سی بی آئی نے 60 مقامات پر چھاپے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-27
in قومی خبریں
A A
سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی/ رائے پور//مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے بدھ کو کہا کہ اس نے مہادیو بیٹنگ ایپ کیس کے سلسلے میں دہلی سمیت ملک بھر میں 60 مقامات پر چھاپے مارے اور تلاشی لی ہے ۔
تحقیقاتی ایجنسی نے ایک ریلیز میں کہا ہے کہ چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلی بھوپیش بگھیل اور دیگر کی رہائش گاہ پر تحقیقات جاری ہے ۔ اس کی ٹیموں نے دہلی، چھتیس گڑھ، بھوپال اور کولکتہ میں کم از کم 60 مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ یہ ٹھکانے سیاستدانوں، اعلیٰ انتظامی اور پولیس حکام، مہادیو بک کے اعلیٰ حکام اور دیگر نجی افراد سے منسلک ہیں۔ ان کی مہادیو ایپ پر غیر قانونی کارروائیوں میں ملوث ہونے کا شبہ ہے ۔
کہا جا رہا ہے کہ مہادیو بیٹنگ ایپ کے پروموٹر روی اپل اور سوربھ چندراکر اس وقت دبئی میں چھپے ہوئے ہیں۔ سی بی آئی کے مطابق تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس ایپ کے پروموٹرز نے اپنے غیر قانونی نیٹ ورک کے کاموں میں مداخلت نہ کرنے کے لیے افسران اور سیاست دانوں کو ‘پروٹیکشن فیس’ کے طور پر بھاری رقم ادا کی تھی۔ چھتیس گڑھ حکومت کے اقتصادی جرائم ونگ (ای او ڈبلیو) رائے پور کی طرف سے اس معاملے میں تحقیقات شروع ہونے کے بعد یہ مرکزی ایجنسی اس معاملے میں تحقیقات میں شامل ہوئی ہے ۔
چھتیس گڑھ حکومت نے اعلیٰ سرکاری افسران اور دیگر ملزمین کے کردار کی جامع تحقیقات کے لیے کیس سی بی آئی کو سونپ دیا ہے ۔ ریلیز کے مطابق چھاپوں اور تلاشیوں کے دوران سی بی آئی نے ڈیجیٹل آلات اور دستاویزات کو ضبط کیا ہے ۔ سرچ آپریشن جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کا بازار ڈیزل-پیٹرول گاڑیوں سے زیادہ تیزی سے بڑھ رہا ہے : گڈکری

Next Post

یورپی یونین کی اعلیٰ عہدیدار کی غزہ میں اسرائیلی حملوں پر شدید تشویش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post

یورپی یونین کی اعلیٰ عہدیدار کی غزہ میں اسرائیلی حملوں پر شدید تشویش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.