جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پیداوار کے لحاظ سے بہار بہترین: تومر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-19
in قومی خبریں
A A
بارش کے پانی کا ذخیرہ کرنےکے ساتھ قدرتی پانی کے ذرائع کا تحفظ بھی ضروری ہے – تومر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// زراعت کے وزیر نریندر سنگھ تومر نے کہا کہ آج زراعت میں ٹیکنالوجی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کی ضرورت ہے، کسانوں کو مہنگی فصلوں کی طرف راغب کرنے، کاشتکاری کی لاگت کو کم کرنے، کسانوں کو ان کی پیداوار کی واجب قیمتوں دلانے، کھاد پر انحصار کم کرنے، آبپاشی میں بجلی اور پانی کی بچت اور پیداواری صلاحیت بڑھانے کے نظریے سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔
مسٹر تومر نے بہار زرعی یونیورسٹی، صبور میں منعقدہ دو روزہ قومی سمینار کا ورچوئل افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ بہار زرعی پیداوار کے لحاظ سے بھی بہترین ہے اور یہاں فصلوں کی کئی اقسام ایجاد کی گئی ہیں، جس کی وجہ سے ریاست کو منافع مل رہا ہے۔ ملک کی زرعی ترقی میں بھی حصہ ڈال رہا ہے۔ انہوں نے غذائی اجزاء کے انتظام کو وقت کی ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں اس طرح کے سیمینار کا انعقاد یقیناً سود مند ثابت ہوگا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مسٹر تومر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت مختلف اسکیموں اور پروگراموں کے ذریعے زراعت کے فروغ پر کام کر رہی ہے، جس سے زراعت کے شعبے کی حالت بدل رہی ہے اور ساتھ ہی کسانوں کی آمدنی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ آٹھ برسوں کے دوران ملک میں زرعی شعبے میں بے مثال کام ہوا ہے۔ زراعت کو پائیدار بناتے ہوئے موجودہ چیلنجوں کو ترجیحی بنیادوں پرحل کیا جا رہا ہے۔’پائیدار زراعت کے لیے غذائیت کے انتظام کی حکمت عملیوں میں حالیہ ترقی: ہندوستانی سیاق و سباق’ پر ایک سیمینار میں مسٹر تومر نے کہا کہ مرکزی حکومت نے کسانوں کو آمدنی میں مدد فراہم کرنے میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔ وزیر اعظم کی کسان سمان ندھی سے اب تک ساڑھے گیارہ کروڑ کسانوں کے بینک کھاتوں میں دو لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ جمع کرائے جاچکے ہیں۔ یہ مودی حکومت کا دنیا کا سب سے بڑا پروگرام ہے۔ ایک لاکھ کروڑ زرعی انفراسٹرکچر فنڈ سمیت 1.5 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کے خصوصی پیکجوں سے زرعی شعبے میں سہولیات دستیاب کی جا رہی ہیں ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلور میں ہوگا فیصلہ کن بلاک بسٹر

Next Post

حکومت کو ملک کی سلامتی سے نہیں کھیلنا چاہئے: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

حکومت کو ملک کی سلامتی سے نہیں کھیلنا چاہئے: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.