منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بنگلور میں ہوگا فیصلہ کن بلاک بسٹر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-19
in کھیل
A A
بنگلور میں ہوگا فیصلہ کن بلاک بسٹر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

بنگلورو// پانچ میچوں کی ٹی20 سیریز 2-2 سے برابر ہونے کے بعد اتوار کو ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان فیصلہ کن میچ بلاک بسٹر ہوگا۔
جنوبی افریقہ نے دہلی اور کٹک میں پہلے دو میچ آسانی سے جیتے لیکن ہندوستانی ٹیم نے شاندار واپسی کرتے ہوئے وشاکھاپٹنم اور راجکوٹ میں اگلے دو میچ جیت کر سیریز برابر کر دی۔ راجکوٹ میں چوتھے میچ میں، ہندوستان نے جنوبی افریقہ پر رنوں کے لحاظ سے ٹی20 میں اپنی سب سے بڑی جیت درج کی۔
راجکوٹ میں پلیئر آف دی میچ رہے دنیش کارتک نے 2006 میں ہندوستان کا پہلا ٹی20 انٹرنیشنل میچ کھیلاتھا اور انہیں اپنی پہلی ٹی20 انٹرنیشنل ففٹی بنانے میں 16 سال اور 35 میچ لگے۔ کارتک نے ہاردک پانڈیا کے ساتھ پانچویں وکٹ کے لیے تیز 65 رن جوڑے، جس کی بدولت ایک وقت 13 اوورمیں چار وکٹ کے نقصان پر 81 رن پر لڑکھڑارہی ہندوستانی ٹیم 169 رنز کا چیلنجنگ اسکورکھڑاکیا۔ ہندوستان نے آخری پانچ اووروں میں 73 رنز بنائے۔
جواب میں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ ہندوستانی گیندبازوں کے سامنے ٹک نہ سکی اور 87 رنوں پر سمٹ گئی۔ یہ ٹی20 انٹرنیشنل میچوں میں جنوبی افریقہ کا سب سے کم اسکور تھا۔
جنوبی افریقہ نے اپنی آخری پانچ وکٹیں صرف 13 رنز میں گنوا دیں۔ بھارت کے لیے اویش خان بہترین بولر رہے جنہوں نے اپنے کیرئیر کی بہترین کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے 18 رن دے کر چار وکٹ لیا۔ انہوں نے اپنے تیسرے اوور میں تین وکٹیں حاصل کیں۔
کپتان رشبھ پنت کی فارم ہندوستان کے فیصلہ کن کے سامنے واحد تشویش ہے۔ یہ سیریز کپتان رشبھ پنت کے لیے کچھ خاص نہیں رہی۔ وہ رن تو بنا نہیں رہے ہیں جبکہ ایک ہی طریقے سے آوٹ ہورہے ہیں۔ پچھلی چار اننگز میں سے تین میں وہ ایسی گیندوں پر آؤٹ ہوئے جو آسانی سے وائیڈ ہو سکتی تھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ثانیہ مرزا کے بیٹے نے گریجویشن کرلی

Next Post

پیداوار کے لحاظ سے بہار بہترین: تومر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
بارش کے پانی کا ذخیرہ کرنےکے ساتھ قدرتی پانی کے ذرائع کا تحفظ بھی ضروری ہے – تومر

پیداوار کے لحاظ سے بہار بہترین: تومر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.