ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

63,000ٹن خوراک غزہ میں امدادی ناکہ بندی کے خاتمے کی منتظر: اقوام متحدہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-16
in عالمی خبریں
A A
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

اقوام متحدہ//
اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے کارکنوں نے کہا کہ غزہ میں 63,000میٹرک ٹن خوراک امداد کے انتظار میں ہے جب تک کہ ناکہ بندی نہیں ہٹ جاتی، یہ 11 لاکھ لوگوں کے لئے دو سے تین ماہ تک کافی ہوگی۔
اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (اوسی ایس اے) نے کہا کہ 12 دن کی امداد رکاوٹ سے امدادی کارروائیوں میں خلل پیداہورہا ہے۔
اوسی ایچ اے نے کہا کہ "اس کا مطلب یہ ہے کہ انسانی اورکمرشل سپلائی کے لئے تمام سرحدی پوائنٹ بند ہونے کی وجہ سے عالمی خوراک پروگرام (ڈبلیو ایف پی) غزہ میں کوئی بھی خوراک کی فراہمی نہیں پہنچ سکی ہے۔ ڈبلیو ایف پی کے پاس غزہ کے لئے تقریباً 63000 میٹرک ٹن خوراک ہے۔ جوخطے کے لئے محفوظ شدہ یا راستے میں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولمبیا یونیورسٹی کی فلسطینی طالبہ گرفتار

Next Post

ٹرمپ تنقید کرنے والے چینلز، اداروں پر پھٹ پڑے۔ بدعنوان قرار دے دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

ٹرمپ تنقید کرنے والے چینلز، اداروں پر پھٹ پڑے۔ بدعنوان قرار دے دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.