ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جے پرکاش نارائن ہوائی اڈے کے ٹرمینل اور بیہٹا ہوائی اڈے کا تعمیراتی کام تیز رفتاری سے مکمل کریں: نتیش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-14
in قومی خبریں
A A
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

پٹنہ// بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے آج عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ جے پرکاش نارائن بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمینل اور بیہٹا بین الاقوامی ہوائی اڈے کے تعمیراتی کام کو تیز کریں۔
مسٹر کمار نے جمعرات کو یہاں جے پرکاش نارائن بین الاقوامی ہوائی اڈے کے زیر تعمیر ٹرمینل کا معائنہ کیا۔ اس دوران وزیر اعلیٰ نے کیفے ٹیریا، جدید لاؤنج، پارکنگ، چیک ان کاؤنٹر سمیت ٹرمینل کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔ معائنہ کے دوران عہدیداروں نے انہیں بتایا کہ تمام کام اس سال جون تک مکمل ہوجائیں گے ۔ یہاں 11 ایرو اسٹیشن بنائے جا رہے ہیں۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہم لوگ تعمیراتی کام کا مسلسل معائنہ کر رہے ہیں۔ بقیہ کام جلد مکمل کریں تاکہ مسافروں کو یہاں مزید سہولت مل سکے ۔ مسافروں کی تعداد میں مسلسل اضافے کے پیش نظر اس ایئرپورٹ کو وسعت دی جا رہی ہے جس میں مسافر جدید سہولیات حاصل کر سکیں گے ۔ اس ہوائی اڈے سے زیادہ سے زیادہ پروازیں چلنے سے مسافروں کی ایک بڑی تعداد ہوائی ٹریفک سے فائدہ اٹھا سکے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایئرٹیل اور جیو کے ساتھ اسٹار لنک کی ساجھیدرای قومی سلامتی کا سوال ہے : کانگریس

Next Post

ہائی کورٹ نے معطل دلت طالب علم کو نہیں دی راحت، معطلی برقرار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی

ہائی کورٹ نے معطل دلت طالب علم کو نہیں دی راحت، معطلی برقرار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.