اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ارجنٹینا میں شدید بارشیں اور سیلاب۔ 10 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-09
in عالمی خبریں
A A
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

بہیا بلانکا //
ارجنٹینا کے ساحلی شہر بہیا بلانکا میں شدید بارشوں کے بعد بننے والی سیلابی صورتِ حال سے 10 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شدید بارشوں اور سیلاب کے 1300سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
مسلسل8 گھنٹے کی طوفانی بارش کے باعث شہر کے بیشتر حصے زیرِ آب آ گئے، اسپتال خالی کرانے پڑے اور بجلی کا نظام بھی منقطع کر دیا گیا۔
حکام کے مطابق شہر میں 400 ملی میٹر سے زائد بارش ہوئی جو کہ ایک سال کی اوسط بارش کے برابر ہے۔
اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈز تک پانی پہنچنے کے بعد نومولود بچوں سمیت مریضوں کو ہنگامی طور پر منتقل کیا گیا۔
حکام نے بتایا کہ بہیا بلانکا کا ایئر پورٹ غیر معینہ مدت تک بند کر دیا گیا ہے، مزید بارشوں کی پیش گوئی کے بعد شہر میں ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیٹو نے رقم خرچ نہ کی تو ہم ہر گز انکا دفاع نہیں کریں گے/ ٹرمپ

Next Post

شام میں جھڑپیں ہلاکتوں کی تعداد 524 ہوگئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو
عالمی خبریں

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-12
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
عالمی خبریں

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

2026-09-12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا

2026-09-12
پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت
عالمی خبریں

پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت

2026-09-12
عالمی خبریں

نازا” غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم

2026-09-12
عالمی خبریں

یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روسی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے

2026-09-12
عالمی خبریں

فلسطین کے حامی طالب علم کی معطلی ختم، کنگز کالج لندن میں تعلیم دوبارہ شروع

2026-09-12
عالمی خبریں

یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کی بندرگاہ موخا پر قبضہ کرلیا

2026-09-12
Next Post
شام: باغیوں نے ایک اور اہم شہر کا کنٹرول حاصل کرلیا

شام میں جھڑپیں ہلاکتوں کی تعداد 524 ہوگئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.