بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل نے ریلوے اسٹیشن پر قلیوں سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-06
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

نئی دہلی// لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی آج صبح دوبارہ نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پہنچے اور انہوں نے قلیوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سے واقف ہونے کے بعد ان سے مہا کمبھ کے دوران اسٹیشن پر ہوئی بھگدڑ کے بارے میں بات چیت کی۔
مسٹر گاندھی نے کچھ دن پہلے بھی نئی دہلی ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا تھا اور وہاں کے قلیوں سے ملاقات کی تھی اور ان کے مسائل پوچھے تھے اور آج پھر وہ صبح سویرے ان سے ملنے گئے ۔
کانگریس کے سینئر لیڈر نے کہا [؟]ہماری بات چیت کے دوران انہوں نے (قلیوں نے ) ہمیں بتایا کہ کس طرح بھگدڑ کے دن سب نے مل کر لوگوں کی جان بچانے کی ہر ممکن کوشش کی۔ چاہے وہ لوگوں کو ہجوم سے نکالنے کی کوشش ہو، زخمیوں کو ایمبولینسوں اور انتظامیہ تک لے جانے کی کوشش ہو، یا ہلاک شدگان کی لاشوں کو ہٹانے کی کوشش ہو، اپنی جسمانی صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے ریہڑی کا استعمال کرنا ہو یا اپنی جیب سے پیسے خرچ کر کے ، ہم نے بھگدڑ سے متاثرہ مسافروں کی ہر ممکن مدد کی۔
کانگریس کے لیڈر نے 15 فروری کو اسٹیشن پر بھگدڑ کے دوران کئی جانیں بچانے اور امدادی کارروائیوں میں مدد کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
مسٹر گاندھی نے کہا "میں ان بھائیوں کی ہمدردی سے بہت متاثر ہوا ہوں جو یہاں روزانہ مزدوری کرنے آتے ہیں۔ وہ اب بھی مالی مشکلات میں جی رہے ہیں – لیکن وہ لوگ جذبہ اور خیر سگالی سے بھر پور ہیں ۔ انہیں مدد کی ضرورت ہے جس پر انہوں نے اپنے مطالبات کا اظہار کیا۔ میں یقینی طور پر ان کی مدد کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک کے موجودہ حالات میں مسلمان قنوت نازلہ اور دعاوں کا اہتمام کریں: مسلم پرسنل لا بورڈ

Next Post

مودی کل اتراکھنڈ کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

2025-07-09
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

2025-07-09
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
قومی خبریں

اقوام متحدہ میں افغانستان سے متعلق قرارداد پر ہندوستان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

2025-07-09
قومی خبریں

ویتنام کے وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی

2025-07-08
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 10 جولائی کو سماعت

2025-07-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پونے میں گاندھی کا مجسمہ توڑنے کی کوشش کی مذمت کی

2025-07-08
پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
Next Post
جموں کشمیر میں پہلی بار بی جے پی کی مکمل اکثریت والی حکومت ہوگی:مودی

مودی کل اتراکھنڈ کا دورہ کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.