ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دھنکھر اتوار کو ترواننتا پورم میں پی پرمیشورن میموریل لیکچر دیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-02
in قومی خبریں
A A
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// نائب صدر جگدیپ دھنکھر اتوار کو کیرالہ کے ایک روزہ دورے پر ہوں گے ۔ ہفتہ کو نائب صدر کے سکریٹریٹ کی طرف سے جاری کردہ ایک ریلیز کے مطابق مسٹر دھنکھر تھرواننتا پورم میں بھارتیہ ویچارکیندرم کے زیر اہتمام چوتھا پی پرمیشورن میموریل لیکچر دیں گے ۔
پہلا پی پرمیشورن میموریل لیکچر اس وقت کے نائب صدر وینکیا نائیڈو نے 25 فروری 2021 کو دیا تھا۔ پی پرمیشورن (3 اکتوبر 1927 – 9 فروری 2020)، ایک ہندوتوا مفکر، اپنے مداحوں اور ساتھیوں میں پرمیشورنجی کے نام سے جانے جاتے تھے ۔
مسٹر پرمیشورن راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے پرچارک تھے اور اس وقت کے جن سنگھ کے نائب صدر بھی بنے ۔ وہ سینٹر فار انڈین تھاٹ کے ڈائریکٹر اور وویکانند کیندر کے صدر بھی رہے ۔ انہیں پدم وبھوشن (2018)، پدم شری (2004) اور امروتا کیرتی ایوارڈ (2002) سے نوازا گیا۔ ان کا انتقال 09 فروری 2020 کو عمر سے متعلق بیماریوں کے باعث ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی میں 15 سال پرانی گاڑیوں کو 31 مارچ کے بعد ایندھن نہیں ملے گا

Next Post

فلسطینی مسئلے پر اگلے ہفتے عرب کانفرنس میں شرکت کرونگا: گوتریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
پوتین اور زیلنسکی سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں:گوتیرس

فلسطینی مسئلے پر اگلے ہفتے عرب کانفرنس میں شرکت کرونگا: گوتریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.