ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویرات کوہلی کی سنچری پر انوشکا کے ردِعمل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-25
in کھیل
A A
کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

دوبئی//
بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی پاکستان کے خلاف شاندار بیٹنگ پر اہلیہ انوشکا شرما خوشی سے سرشار ہیں، انہوں نے اپنے ردِعمل سے شائقین کے دل جیت لیے۔
ویرات کوہلی کی شاندار بلے بازی پر ان کی اہلیہ اور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کا ردِعمل بھی سامنے آگیا ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر وائرل ہو گیا۔
انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر جذبات کا بھرپور اظہار کرتے ہوئے ویرات کوہلی کی جشن مناتے تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ میں دل اور ہاتھ جوڑنے کا ایموجی بنا کر محبت کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کے دوران ویرات کوہلی نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار سنچری اسکور کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیاستدان اقتدار کے بھوکے ہیں

Next Post

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے سفر کا انحصار بنگلادیش پر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے سفر کا انحصار بنگلادیش پر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.