جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مرکزی کابینہ نے۵جی اسپیکٹرم کی نیلامی کو دی منظوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-16
in اہم ترین
A A
مرکزی کابینہ نے۵جی اسپیکٹرم کی نیلامی کو دی منظوری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

نئی دہلی//
حکومت نے بدھ کو ٹیلی کام سیکٹر کے پلان۵جی اسپیکٹرم کی نیلامی کو منظوری دے دی۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج ہوئی مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس سلسلے میں ایک قرارداد کو منظوری دی گئی۔
۵جی سروسز ۴جی سروس کے مقابلے میں۱۰گنا زیادہ تیزی سے کام کریں گی اور جلد ہی اسے شروع کیا جائے گا۔
اس پلان کے تحت۷۲گیگا ہرٹز اسپیکٹرم اگلے۲۰سالوں کیلئے نیلام کیے جائیں گے ۔ اسپیکٹرم کی نیلامی جولائی کے آخر تک کی جائے گی۔
اس پلان میں ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کی لاگت کو کم کرنے کے لیے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
اس پلان کے تحت کامیاب کمپنیوں کو۵جی اسپیکٹرم الاٹ کیا جائے گا تاکہ وہ عام لوگوں اور مختلف اداروں کو خدمات فراہم کر سکیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگست میں تیار ہوگا

Next Post

بھدرواہ میں کرفیو میں تین گھنٹوں کی ڈھیل، حالات پر امن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
بھدرواہ میں کرفیو میں تین گھنٹوں کی ڈھیل، حالات پر امن

بھدرواہ میں کرفیو میں تین گھنٹوں کی ڈھیل، حالات پر امن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.