ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ نے روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات کا اشارہ دیدیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-20
in عالمی خبریں
A A
روس امریکا قیدیوں کا تبادلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی ہم منصب ولادمیر پیوٹن سے ملاقات کا اشارہ دے دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین پر اچھی بات چیت ہوئی ہے، پراعتماد ہوں۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ میرا نہیں خیال کہ یورپ سے تمام فوج ہٹانی پڑے گی ، اگر یورپ امن دستے یوکرین میں رکھنا چاہتا ہے تو ٹھیک ہے ، ہم یوکرین کوئی فوجی نہیں بھیج رہے ، یوکرین کافی عرصہ پہلےڈیل کرسکتا تھا۔
ڈونلڈٹرمپ نے امکان ظاہر کیا کہ شاید اسی ماہ روسی صدر پیوٹن سے ملاقات ہوجائے۔
ان کا کہنا تھا کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی کی مقبولیت 4فیصد سےبھی کم ہے، یوکرین میں الیکشن روس کا مطالبہ نہیں، یوکرین میں انتخابات نہ ہونے پر بعض ممالک کو تشویش ہے۔
اس کے علاوہ ٹرمپ نے کہا کہ گاڑیوں اور الیکٹرانک چپس کی بڑی کمپنیوں کی جلد امریکا واپسی کا اعلان کریں گے، امریکا میں کار پلانٹس قائم ہوں گے ،آٹو ٹیرف 25 فیصد کے قریب ہوگا۔
واضح رہے کہ امریکا اور روس کے درمیان یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکراتی ٹیمیں مقرر کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔
منگل کو ریاض میں امریکا اور روس کی اعلیٰ سطح کی ملاقات ہوئی۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نےکہا کہ روسی وفد سے 4 اصولی باتوں پر اتفاق ہوا ہے تاہم کئی نکات پر یورپی یونین کو بھی شامل ہونے کی ضرورت ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ کا دھماکا خیز بیان ، توپوں کا رخ یوکرین کے صدر کی طرف ہو گیا

Next Post

غزہ معاہدے کا دوسرا مرحلہ ، اسرائیل کا بات چیت شروع کرنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل

غزہ معاہدے کا دوسرا مرحلہ ، اسرائیل کا بات چیت شروع کرنے کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.