بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کورونا معاملات میں کمی کا رجحان جاری دونوں صوبوں میں ۱۶ نئے کیس درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-16
in اہم ترین
A A
کورونا معاملات میں کمی کا رجحان جاری دونوں صوبوں میں ۱۶ نئے کیس درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

جموں/۱۵مارچ
جموں کشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے۱۶نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں۔
اس مدت کے دوران دونوں صوبوں میں کوئی موت درج نہیں ہو ئی ہے۔
ایک سرکاری ترجمان کے مطابق مجموعی ۱۶ مثبت معاملات میں سے ۱۲کاکشمیر اور ۴کا تعلق جموں صوبے سے ہے۔اَب تک۴لاکھ۴۸ہزار۵۴۱؍اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۵۳ہزار۴۷۶تک پہنچ گئی ہے‘جن میں سے۱۸۵(صوبہ جموں میں۷۱؍ اور کشمیر صوبے میں۱۱۴)سر گرم معاملات ہیں۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع سرینگر میں۲‘ ضلع بارہمولہ میں۲‘ضلع بڈگام میں ایک ‘ضلع پلوامہ میں ایک،ضلع کپواڑہ میں۲؍اورضلع بانڈی پورہ میں۴معاملات درج کئے گئے۔اسلام آباد کولگام اورشوپیان اضلاع سے مثبت معاملات کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
اِسی طرح جموں‘ڈوڈہ میں‘راجوری میںاور رام بن اضلاع میں ایک ایک نیا معاملہ درج ہوا جبکہ اودھمپور ،کٹھوعہ ،کشتواڑ، پونچھ ،سانبہ اور رِیاسی اضلاع سے کسی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران دونوں صوبوں میں کوئی تازہ موت درج نہیں ہو ئی ہے ۔اب تک جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۵۰تک پہنچ گئی ،جن میں سے ۲۴۲۳کا صوبہ سے اور۲۳۲۷کاتعلق جموں صوبہ سے ہے۔
اِسی دوران آج مزید۴۸؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میںجموں صوبے کے۲۵؍افراداور کشمیر صوبے کے۲۳؍افرادشامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اے سی بی نے اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر اور اسسٹنٹ انجینئر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

Next Post

بارہمولہ: زمین کھسکنے کی وجہ سے ۲؍افراد از جان ہوئے‘ دیگر دوزخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
بارہمولہ: زمین کھسکنے کی وجہ سے ۲؍افراد از جان ہوئے‘ دیگر دوزخمی

بارہمولہ: زمین کھسکنے کی وجہ سے ۲؍افراد از جان ہوئے‘ دیگر دوزخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.