ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلپائن میں ماسک نہ پہننے والے کو حراست میں لینے کا حکم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-15
in عالمی خبریں
A A
فلپائن میں ماسک نہ پہننے والے کو حراست میں لینے کا حکم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

منیلا//
فلپائن میں، یہ اطلاع دی گئی ہے کہ وہ لوگ جو عوام میں ماسک نہیں پہنتے ہیں انہیں کورونا وائرس کے اقدامات کے تحت حراست کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔وزیر داخلہ کے انڈر سکریٹری ایپیماکو ڈینسنگ نے کہا کہ کوویڈ 19 کی وبا میں گراوٹ کے باوجود قومی ہنگامی صحت کی خدمات پر عمل درآمد جاری رہے گا۔
ڈینسنگ نے زور دے کر کہا کہ صدر روڈریگو دوترتے کے "عوامی مقامات پر ماسک پہننے” کے حکم کی نافرمانی کرنے والے افراد کو حراست میں لیا جا سکتا ہے۔سیبو ریاست کے گورنر گیوینڈولین گارسیا کے اختیاری طور پر ماسک استعمال کرنے کے فیصلے کو یاد دلاتے ہوئے، ڈینسنگ نے کہا کہ ریاست سیبو سمیت عوامی مقامات پر ماسک کی پابندی پر عمل درآمد کیا جا نا چاہیے۔

اس دوران وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے کوویڈ 19 کے واقعات معاملات میں اضافہ ہوا تھا، لیکن اس بیماری کے اثرات نسبتاً کافی کم تھے۔

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 386 افراد میں وائرس کی نشاندہی ہوئی تو کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل: یورپی یونین کے ساتھ مضبوط تعلقات ہماری اسٹریٹجک کامیابی ہیں

Next Post

سعودی عرب نے کورونا پابندیوں میں مزید نرمی کردی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
سعودی عرب نے کورونا پابندیوں میں مزید نرمی کردی

سعودی عرب نے کورونا پابندیوں میں مزید نرمی کردی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.