منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران : روسی ساختہ لڑاکا طیارے سخوئی 35 خرید چکا ہے ، پاسداران کمانڈر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-29
in عالمی خبریں
A A
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

تہران//
ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے پیر کے روزانکشاف کیا ہے کہ ایران نے اپنے فضائیہ کے لیے روسی ساختہ سخوئی 35 لڑاکا طیارے خرید لیے ہیں۔روسی جنگی طیارے اس کے باوجود خریدے گئے ہیں کہ مغربی ممالک ایران اور روس کے درمیان حالیہ برسوں میں بڑھنے والے جنگی و دفاعی تعاون پر تشویش ظاہر کر رہے ہیں۔
ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر علی شادمانی کے حوالے سے یہ خبر سرکار سے وابستہ ابلاغی ادارےسٹوڈنٹ نیوز نیٹ ورک نے رپورٹ کی ہے۔ تاہم رپورٹ میں ان خریدے گئے روسی طیاروں کی تعداد کا ذکر نہیں کیا گیا ہے۔
واضح رہے نومبر 2023 میں ایک سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم نے اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ ایران نے روس سے جیٹ طیارے خریدنے کے لیے انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ تاہم اس ماہ کے شروع میں ایران اور روس نے اس سلسلے میں ایک جامع سٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس میں ہتھیاروں کی ترسیل کا ذکر نہیں ہے البتہ یہ طے کیا گیا ہے کہ دونوں ملک فوجی شعبے میں ایک دوسرے کے ساتھ ٹیکنالوجی کا تعاون کریں گے۔
ایرانی ایئر فورس کے پاس اس وقت محض چند درجن لڑاکا طیارے ہیں۔ ان میں روس سے لیے گئے جنگی طیاروں کے علاوہ امریکہ سے 1979 سے قبل حاصل کیے گئے جنگی طیارے بھی شامل ہیں۔
کمانڈر شادمانی نے یہ بھی بتایا ہے کہ اسرائیل کی 26 اکتوبر 2024 کو کی گئی فضائی یلغار کے بعد اپنے نقصان ہو چکے دفاعی نظام کو بدلنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تاکہ آزمودہ اور تجربے سے گرے ہوئے دفاعی نظام کا حصول ممکن بنایا جائے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈونیشیا: مغربی صوبہ سلاویسی میں لینڈ سلائیڈنگ سے 4 لوگوں کی موت

Next Post

ہم، ٹرمپ کی تجویز پر، کام کر رہے ہیں:اسرائیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل

ہم، ٹرمپ کی تجویز پر، کام کر رہے ہیں:اسرائیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.