ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وائرس یا بیماری سے اموات نہیں ہوئیں نمونوں میںٹاکسن پایا گیا:مرکزی وزیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-23
in اہم ترین
A A
وائرس یا بیماری سے اموات نہیں ہوئیں نمونوں میںٹاکسن پایا گیا:مرکزی وزیر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
وزیر اعظم دفتر میں تعینات وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے بدھ کے روز کہاکہ راجوری کے بدھل گاوں میں نمونوں کی جانچ پڑتال کے دوران بیماری یا وائرس نہیں پایا گیا۔
ڈاکٹر جتندر نے کہاکہ لکھنو سی ایس آر لیبارٹری میں نمونوں کی جانچ پڑتال کے دوران منکشف ہوا کہ یہ کوئی ٹاکسن ہے جس کی تحقیقات ہو رہی ہے۔
ان باتوں کا اظہار وزیر نے کٹھوعہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
مرکزی وزیر نے کہاکہ جہاں تک بدھل راجوری میں پرا سرار اموات کا تعلق ہے تو مرکزی ٹیم اس وقت راجوری میں خیمہ زن ہے۔
وزیر نے کہاکہ لکھنو میں سی ایس آر لیبارٹری میں نمونوں کی جانچ پڑتال کے دوران ٹاکسن کا انکشاف ہوا ہے۔ اور اس ضمن میں ماہرین اور ڈاکٹروں نے مزید جانچ پڑتال شروع کی ہے۔
ڈاکٹر جتیندر نے کہاکہ بدھل راجوری میں کوئی بیماری یا وائرس نہیں اب اموات کیسے ہو رہی ہے یہ جانچ کا معاملہ ہے۔
مرکزی وزیر نے مزید بتایا کہ بدھل گاوں میں ٹیسٹنگ کا عمل لگاتار جاری ہے اور اگر کسی نے شرارت کی ہے تو وہ بھی سامنے آئے گا۔
جموں وکشمیر میں تعمیر وترقی کے کام شروع کرنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں مرکزی وزیر مملکت نے کہاکہ گزشتہ چھ برسوں کے دوران مودی جی نے جموں وکشمیر کیلئے بہت کچھ کیا ہے۔
اڈاکٹر جتیندر نے کہاکہ امن و امان کی بحالی کے ساتھ ساتھ لوگوں کے جان و مال کو تحفظ فراہم کیا گیا جبکہ نوجوانوں کو مین اسٹریم کی طرف راغب کرنے کا سہرا موجودہ مرکزی سرکار کے سر ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پراسرار بیماری: چار نئے کیس‘داخل ہسپتال

Next Post

پاکستان کے ساتھ تجارت کی بحالی پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی: جے شنکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
پاکستان سے سرحد پار دہشت گردی کے مسئلے کا حل چاہیں گے :جئے شنکر

پاکستان کے ساتھ تجارت کی بحالی پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی: جے شنکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.