اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دنیائے کرکٹ کا اہم انکشاف ، دنیا کا لیجنڈ بلے باز جو پاکستان کی طرف سے کھیلا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-23
in کھیل
A A
ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ بے رحم ثابت ہو سکتا ہے : سچن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

نئی دہلی/
سچن ٹنڈولکر بھارتی کرکٹ کا سب سے بڑا نام لیکن انہوں نے ٹیم انڈیا میں ڈیبیو کرنے سے قبل پاکستان کی جانب سے اپنی ہی ٹیم کیخلاف میچ کھیلا تھا۔ لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر دنیائے کرکٹ کے چند بہترین کھلاڑیوں میں شامل ہیں اور بھارتی کرکٹ کا سب سے بڑا نام ہیں جو کئی عالمی ریکارڈ اپنے نام رکھتے ہیں۔
سچن ٹنڈولکر نے اپنا انٹرنیشنل کرکٹ ڈیبیو 1989 کے آخر 16 سال کی عمر میں پاکستان کے خلاف ہی کیا تھا۔ تاہم کرکٹ شائقین کے لیے یہ بات کسی حیرت سے کم نہ ہوگی کہ سچن ٹنڈولکر نے بھارتی ٹیم سے قبل پاکستانی ٹیم کا حصہ بنے تھے اور انہوں نے ٹیم انڈیا کے خلاف ہی میچ کھیلا تھا۔یہ واقعہ ہے سچن ٹنڈولکر کے بھارتی ٹیم کے لیے ڈیبیو کرنے سے تقریباً 3 سال قبل کا، جب 1987 میں کرکٹ کلب آف انڈیا (سی سی آئی) کی گولڈن جوبلی تقریب کے موقع پر روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک دوستانہ سیریز کھیلی گئی تھی۔
ممبئی کے ہریبورن اسٹیڈیم میں 20 جنوری پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک وارم اپ میچ ہو رہا تھا۔ کھانے کے وقفے کے دوران جاوید میاں داد اور عبدالقادر ہوٹل چلے گئے اور کھیل دوبارہ شروع ہونے تک واپس اسٹیڈیم نہ پہنچ سکے۔پاکستان کو فیلڈنگ کے دوران کھلاڑیوں کی کمی محسوس ہوئی تو اس کے پاکستانی ٹیم کے کپتان نے بھارت سے ایک کھلاڑی دینے کی درخواست کی۔اس وقت اسٹیڈیم میں 13 سالہ سچن ٹنڈولکر جونیئر کھلاڑی کے طور پر موجود تھے۔ پاکستان کی درخواست پر سچن ٹنڈولکر کو جاوید میاں داد کی جگہ فیلڈنگ کے لیے بھیجا گیا۔ٹنڈولکر نے 25 منٹ تک یہ میچ پاکستان کی جانب سے اپنی ہی ملک کی ٹیم کے خلاف کھیلا۔ بعد ازاں میاں داد اور عبدالقادر واپس آگئے تو ٹنڈولکر میدان سے چلے گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منشیات سمگلر پھانسی کے مستحق 

Next Post

جرسی تنازع کے بعد بھارت کا نیا واویلا، روہت پاکستان نہیں جائیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت
کھیل

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

2026-09-12
کھیل

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیچز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

2026-09-12
کھیل

تیر اندازی ورلڈ کپ فائنل میں دھیرج بومّادیورا ہندوستان کی واحد امید

2026-09-12
کھیل

سبالینکا نے پیگولا کو شکست دے کر مسلسل چوتھی بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-12
کھیل

پتنگ بازی کے ساتھ ہندوستانی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے مشق کی

2026-09-12
کھیل

میں ہمیشہ سیکھتا رہتا ہوں اور سیکھتے رہنا چاہتا ہوں:محمد شامی

2026-09-12
Next Post
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت

جرسی تنازع کے بعد بھارت کا نیا واویلا، روہت پاکستان نہیں جائیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.