بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بھارتی بولر کی بیوی نے طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-10
in کھیل
A A
گیند اسٹمپ سے ٹکرانے پر بلے باز کو آؤٹ دیاجائے: چہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

حقائق کی جانچ سے عاری نفرت پھیلانے والے ٹرولز کے ذریعے میری ساکھ کو نقصان پہنچانا پریشان کن ہے‘ردعمل جاری
نئی دہلی//بھارتی اسپن بولر یزویندرا چاہل کی اداکارہ اہلیہ دھناشری ورما نے ازدواجی تعلقات میں تلخیوں اور طلاق کی افواہوں پر اب اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔بھارت میں یہ افواہیں زیرِ گردش ہیں کہ یزویندرا چاہل اور دھناشری ورما کے درمیان تعلقات تلخ ہو چکے ہیں اور دونوں نے اپنی راہیں بھی جدا کر لی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ان دونوں نے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو اًن فالو بھی کر دیا ہے۔اسپن بولر یزویندرا چاہل نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اہلیہ کے ساتھ اپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کر دی ہیں تاہم ان کی اہلیہ نے شوہر کو صرف اًن فالو کیا ہے لیکن ان کے ساتھ تصاویر کو ڈیلیٹ نہیں کیا ہے۔اب ان تمام افواہوں کے دوران ہی دھناشری ورما نے خاموشی توڑ کر اپنا ردِعمل ظاہر کر دیا ہے۔
سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ کچھ دن میرے اور میرے خاندان کے لیے ناقابلِ یقین حد تک سخت رہے ہیں، بے بنیاد تحریریں، حقائق کی جانچ سے عاری اور نفرت پھیلانے والے بغیر چہرے والے ٹرولز کے ذریعے میری ساکھ کو نقصان پہنچانا پریشان کن ہے۔دھناشری ورما نے لکھا ہے کہ میں نے اپنا نام اور عزت بنانے کے لیے سالوں سخت محنت کی، میری خاموشی کمزوری نہیں بلکہ طاقت کی علامت ہے، منفی چیزیں آسانی سے آن لائن پھیل جاتی ہیں۔
انہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ میں سچائی پر توجہ مرکوز کر کے اور اسے تھام کر آگے بڑھتی ہوں۔اس سے قبل منگل کو یزویندرا چاہل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مخفی پوسٹ شیئر کی تھی۔34 سالہ کرکٹر کی اس پوسٹ کے بعد ان قیاس آرائیوں نے اور زیادہ زور پکڑ لیا تھا کہ ممکنہ طور پر انہوں نے اپنی اہلیہ سے کشیدہ تعلقات اور طلاق کی افواہوں کا جواب دیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دورہ سری لنکا کے لیے آسٹریلوی ٹیم میں کونولی، میک سوینی اور کوہنیمن

Next Post

شکیب الحسن کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت خطرے میں پڑ گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

2025-07-09
انگلش ٹیم میں کپتانی کے معاملے پر نئی تجویز سامنے آگئی
کھیل

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

2025-07-09
پاکستان کے خلاف جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ کی پلے آف میں پہنچنے کی امید برقرار
کھیل

سیور برنٹ ہندوستان کے خلاف ایک روزہ سیریز میں انگلینڈ کی کپتانی کریں گی

2025-07-09
کھیل

آئی سی سی نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

2025-07-08
کھیل

پرتھوی شا اب مہاراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

2025-07-08
کھیل

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

2025-07-08
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

2025-07-05
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

2025-07-05
Next Post
شکیب، نجم الحسن سے بند کیمرے میں ملاقات کے بعد جنوبی افریقہ جانے کو تیار

شکیب الحسن کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت خطرے میں پڑ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.