ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کوئی کرکٹر کتنا بھی بڑا ہوجائے گیم سے بڑا نہیں ہوسکتا، یوراج کے والد کا کوہلی پر بھرپور طنز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-08
in کھیل
A A
اپنی ڈیبیو اننگز سے پہلے رات بھر سو نہیں سکا تھا: یووراج سنگھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

نئی دہلی//یوراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ بارڈر گواسکر ٹرافی میں سینئر پلیئرز کی شرمناک پرفارمنس کے باعث بھارتی ٹیم کی شکست پر برس پڑے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سابق بھارتی کرکٹر یوگراج سنگھ نے کہا کہ کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی کھلاڑی کتنا بھی بڑا ہوجائے وہ گیم سے بڑا نہیں ہوسکتا، صرف اس لیے کہ ویرات کوہلی نے لیجنڈ کا اسٹیٹس حاصل کرلیا ہے تو غلطیاں کرنا ان کے لیے جائز نہیں ہوجاتا ہے۔
یوراج سنگھ کے والد نے کہا کہ ویرات کوہلی آف اسٹمپ سے باہر جاتی گیندوں پر آؤٹ ہورہے ہیں اس پر انھیں کسی کی رہنمائی کی ضرور ہے جبکہ ان کی مجموعی فارم پر بھی انھیں گائیڈنس دی جانی چاہیے۔انھوں نے کہا کہ جب آپ بھارت کے لیے کھیلتے ہیں تو کوچ کا رول اہمیت اختیار کرجاتا ہے، کبھی کبھی ایک پلیئر کا دماغ بلاک ہوجاتا ہے اور وہ رنز اسکور نہیں کرپاتا اور بار بار آؤٹ ہوتا رہتا ہے۔
ویرات کوہلی جو کہ کبھی بھارتی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر تصور کیے جارتے تھے، آسٹریلیا میں ان کا بلا خاموش رہا، وہ سیریز کے پانچ ٹیسٹ میچز میں 23.75 کی اوسط سے صرف 190 رنز بنا سکے۔یوراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ بارڈر گواسکر ٹرافی میں سینئر پلیئرز کی شرمناک پرفارمنس کے باعث بھارتی ٹیم کی شکست پر برس پڑے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سابق بھارتی کرکٹر یوگراج سنگھ نے کہا کہ کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی کھلاڑی کتنا بھی بڑا ہوجائے وہ گیم سے بڑا نہیں ہوسکتا، صرف اس لیے کہ ویرات کوہلی نے لیجنڈ کا اسٹیٹس حاصل کرلیا ہے تو غلطیاں کرنا ان کے لیے جائز نہیں ہوجاتا ہے۔
یوراج سنگھ کے والد نے کہا کہ ویرات کوہلی آف اسٹمپ سے باہر جاتی گیندوں پر آؤٹ ہورہے ہیں اس پر انھیں کسی کی رہنمائی کی ضرور ہے جبکہ ان کی مجموعی فارم پر بھی انھیں گائیڈنس دی جانی چاہیے۔انھوں نے کہا کہ جب ا?پ بھارت کے لیے کھیلتے ہیں تو کوچ کا رول اہمیت اختیار کرجاتا ہے، کبھی کبھی ایک پلیئر کا دماغ بلاک ہوجاتا ہے اور وہ رنز اسکور نہیں کرپاتا اور بار بار آؤٹ ہوتا رہتا ہے۔ویرات کوہلی جو کہ کبھی بھارتی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر تصور کیے جارتے تھے، آسٹریلیا میں ان کا بلا خاموش رہا، وہ سیریز کے پانچ ٹیسٹ میچز میں 23.75 کی اوسط سے صرف 190 رنز بنا سکے۔بھارتی بیٹر ویرات پوری سیریز کے دورن ایک ہی طریقے سے ا?ؤٹ ہوتے رہے، اسکاٹ بولینڈ نے انھیں 4 بار اپنا نشانہ بنایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جسپریت بمراہ کا جوس نکال دیا گیا، ہربھجن سنگھ برہم

Next Post

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کا نائب کپتان تبدیل کرنے کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کا نائب کپتان تبدیل کرنے کا فیصلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.