ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سارو گنگولی کی بیٹی کی گاڑی کو حادثہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-05
in کھیل
A A
گانگولی نے صدر کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا: جے شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

کولکتہ //
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی کی بیٹی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سارو گنگولی کی بیٹی ثناء جمعے کو اپنی گاڑی میں کولکتہ کے ڈائمنڈ ہاربر روڈ پر جا رہی تھیں کہ پیچھے سے ایک بس نے ان کی گاڑی کو زور دار ٹکر ماری۔
جس وقت یہ حادثہ پیش آیا ثناء اس وقت گاڑی کے اندر موجود تھیں اور گاڑی ڈرائیور چلا رہا تھا تاہم حادثے میں ثناء اور ڈرائیور محفوظ رہے۔
حادثے کے بعد بس کا ڈرائیور بس سمیت فرار ہو گیا جسے ثناء کے ڈرائیور نے کچھ فاصلے کے بعد روک لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی اور اس نے بس ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سارو گنگولی کی بیٹی ثناء کی گاڑی کو بس کی ٹکر سے معمولی نقصان پہنچا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اب تک کسی کی بھی جانب سے حادثے سے متعلق کوئی باضابطہ شکایت درج نہیں کرائی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بمراہ کی پیٹھ میں کھنچاؤ، میڈیکل اپ ڈیٹ کا انتظار

Next Post

نہ تو ہٹایا گیا اور نہ ہی ریٹائر ہورہا ہوں: روہت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت

نہ تو ہٹایا گیا اور نہ ہی ریٹائر ہورہا ہوں: روہت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.