ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویرات کوہلی کو پھر سے بھارتی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-04
in کھیل
A A
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

نئی دہلی //بھارتی ڈریسنگ روم میں بدمزگی کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد بھارتی میڈیا میں ویرات کوہلی کو پھر سے کپتان بنانے کی خبریں بھی گردش کررہی ہیں۔آسٹریلیا سے چوتھے ٹیسٹ میں شکست کے بعد بھارتی ٹیم میں کافی تناؤ آچکا ہے، کپتان روہت شرما کی ٹیسٹ ٹیم سے چھٹی کی باتیں ہورہی ہیں جبکہ ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کی ٹیم کو سنبھالنے کی صلاحیت پر بھی بھارتی بورڈ کے حکام تشویش میں مبتلا ہیں۔
اس پریشان کن ماحول میں بھارتی ٹیم کو بارڈر- گواسکر ٹرافی کے ٹائٹل کو برقرار رکھنے کا چیلنج درپیش ہے اور اس کے لیے سڈنی میں پانچواں اور آخری ٹیسٹ جیتنا بھارت کے لیے ضروری ہے۔ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے بعد ہندوستانی ٹیسٹ سیٹ اپ میں روہت کے برقرار رہنے کا امکان نہیں ہے، تاہم وہ فوری طور پر فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کریں گے۔
ٹیم میں پہلے سے کشیدہ ماحول کو مزید خراب کرنے سے بچنے کے لیے روہت اس طرح کے فیصلے سے فی الحال اجتناب کریں گے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی ٹیم میں غیریقینی کی کیفیت ہے اور سابق کپتان ویرات کوہلی بظاہر قائدانہ کردار میں واپس آسکتے ہیں، کوہلی جاری سیریز کے دوران میدان میں زیادہ مستعدنظرآرہے ہیں۔وہ آسٹریلیا کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز کے دوران اکثر ٹیم کے کھلاڑیوں کو ہدایت دیتے ہوئے اور نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی کرتے ہوئے نظر آئے ہیں، ایسے اشارے ہیں کہ موجودہ سیریز میں خاص طور پر کوہلی نے زیادہ ذمہ داری اٹھائی ہے۔
تاہم سڈنی ٹیسٹ کے حوالے سے بھارتی میڈیا میں خبریں آئی ہیں کہ روہت شرما کو پانچویں ٹیسٹ کے لیے ڈراپ کردیا گیا ہے اور ان کی جگہ جسپریت بمراہ ٹیم کی قیادت کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے آخری ٹیسٹ سے باہر

Next Post

زمبابوے کے گیند بازوں نے افغانستان کو 157 رنز پر ڈھیر کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
زمبابوے کی جیت پر صبح اٹھنے کے بعد بھی میں حیران ہوں، ڈیرن سیمی

زمبابوے کے گیند بازوں نے افغانستان کو 157 رنز پر ڈھیر کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.