ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو ایران میں قتل کرنے کا باضابطہ اعتراف کرلیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-25
in عالمی خبریں
A A
جنگ بندی معاہدےکیلئے حماس اپنی شرائط پر قائم ہے: اسماعیل ہنیہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

تل ابیب///
اسرائیل نے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو ایران میں قتل کرنے کا باقاعدہ اعتراف کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیردفاع اسرائیل کاٹز نے ایک تقریب میں تقریر کرتے ہوئے تصدیق کی کہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو ایران میں اسرائیل نے ہی قتل کیا تھا۔اسرائیلی وزیر دفاع نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ حوثیوں کا انجام بھی ایسا ہی ہوگا جیسا کہ اسماعیل ہنیہ سمیت خطے میں ایرانی قیادت اتحاد کے دیگر ارکان کا ہوا۔اسرائیلی وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل نے حماس اور حزب اللہ کے دیگر رہنماؤں کو قتل کیا۔ شام میں بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے میں معاونت کی اور ایران کے طیارہ شکن نظام کو تباہ کیا ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ ہم حوثیوں کے اسٹریٹیجک انفرا اسٹریکچر پر حملہ کریں گے اور قیادت کا خاتمہ کریں گے جیسا کہ ہم نے اسماعیل ہنیہ، سنوار اور نصراللہ کے ساتھ تہران، غزہ اور لبنان میں کیا۔ ہم ایسا ہی صنعا اور حدیدہ میں بھی کریں گے۔
یاد رہے کہ حماس کے سینیئر رہنما اسماعیل ہنیہ اور ان کے محافظ تہران میں میزائل حملے میں شہید ہوگئے تھے۔ وہ ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزیشکیان کی حلف برداری میں شرکت کے لیے تہران گئے تھے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترکیہ: فیکٹری میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 12 افراد ہلاک

Next Post

جو بائیڈن نے 37 قیدیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کر دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
ایران جنگ سے عالمی بحری اور فضائی کارگو سپلائی چین متاثر
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

2026-07-14
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

2026-07-14
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے

2026-07-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا

2026-07-12
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

جو بائیڈن نے 37 قیدیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کر دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.