ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

شاہ نے تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ سے متعلق جائزہ میٹنگ کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-25
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج یہاں نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے ساتھ تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ سے متعلق ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔
وزیر داخلہ نے بیورو سے کہا کہ وہ نئے فوجداری قوانین کے مکمل نفاذ میں سہولت فراہم کرے ۔ انہوں نے کہا کہ ای ساکشیہ، نیا شروتی، ای سائن اور ای سمن جیسی ایپلی کیشنز کا استعمال ہر ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کیا جانا چاہئے ۔
ٹکنالوجی کے استعمال پر زور دیتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ پہلے سے طے شدہ ٹائم لائن کے مطابق تفتیشی افسران کے ساتھ ساتھ سینئر افسروں کو الرٹ بھیجنے سے تفتیشی عمل کو تیز کرنے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ وزارت داخلہ اور بیورو کے افسروں کی ایک ٹیم کو ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کا دورہ کرنا چاہئے تاکہ تکنیکی منصوبوں کے نفاذ کو بڑھایا جا سکے اور ہر ممکن مدد فراہم کی جا سکے ۔
مسٹر شاہ نے جرائم کا پتہ لگانے کے نظام کے نیٹ ورک اور کریمنل جسٹس سسٹم کی پیشرفت کی مستقل بنیادوں پر نگرانی کرنے اور اس منصوبے کو تیز کرنے کے لیے ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے سینئر پولیس افسران کے ساتھ باقاعدہ بات چیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ نامعلوم لاشوں اور افراد کی شناخت کے لیے بائیو میٹرک کا استعمال کیا جانا چاہیے ۔
مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ بیورو کو تفتیشی افسران اور فوجداری قانون کے نظام کے دیگر اسٹیک ہولڈرز کے فائدے کے لیے پلیٹ فارم بنانا چاہیے ۔ مرکزی داخلہ سکریٹری، بیورو کے ڈائریکٹر، وزارت داخلہ اور بیورو کے سینئر افسران نے اس میٹنگ میں شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دھنکڑ کل سے تلنگانہ کے دو روزہ دورے پر ہوں گے

Next Post

حوثیوں کا ایک ہفتے میں تیسرا بیلسٹک میزائل حملہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
شمالی کوریا کا امریکی، جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں سے قبل بیلسٹک میزائل کا تجربہ

حوثیوں کا ایک ہفتے میں تیسرا بیلسٹک میزائل حملہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.