جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حسینہ واجد کی بھانجی اوربرطانوی انسداد بدعنوانی وزیر پر کرپشن کا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-22
in عالمی خبریں
A A
بنگلہ دیش بحران: شیخ حسینہ استعفیٰ دینے کے بعد ہندوستان روانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

ڈھاکہ//
بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی بھانجی اور برطانیہ کی وزیرٹیولپ صدیق کے خلاف کرپشن کا کیس سامنے آگیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق سابق بنگلادیشی وزیراعظم کی بھانجی اور برطانیہ کی 42 سالہ وزیرانسداد بدعنوانی ٹیولپ صدیق نے 2013 میں بنگلادیش اور روس کے درمیان معاہدہ کروایا جس سے بنگلا دیش میں نیوکلئیرپاور پلانٹ کی قیمت میں اضافہ ہوا۔ بنگلا دیش میں جاری کرپشن کے خلاف تحقیقات میں ٹیولپ صدیق کے خاندان میں 3 اعشاریہ 9 ارب پاونڈز کی خرد برد کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے۔
ٹیولپ صدیق کے قریبی ذرائع نے کرپشن کے الزامات کو جھوٹا قرار دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی وزیرپر عائد الزامات مکمل طور پر سیاسی ہیں جس کا مقصد ان کی آنٹی شیخ حسینہ واجد کو نقصان پہنچانا ہے۔
بنگلا دیش میں رواں سال پرتشدد مظاہروں پرحسینہ واجد ملک چھوڑ کر بھارت فرار ہوگئی تھین۔ بنگلادیش کی نئی حکومت سابق حکمران خاندان کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کررہی ہے جس میں ٹیولپ صدیق کا نام بھی سامنے آیا ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حوثیوں کے میزائل حملے کو روکنے میں ناکام رہے، اسرائیلی فوج کا اعتراف

Next Post

امریکا میں شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

امریکا میں شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.