منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک بھر میں امبیڈکر سمان مارچ نکالا جائے گا : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-22
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

نئی دہلی//کانگریس نے آج کہا ہے کہ پارٹی ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے اعزاز میں ملک بھر میں پروگرام منعقد کرے گی اور ملک بھر میں امبیڈکر سمان مارچ نکالا جائے گا۔
کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ پارٹی اگلے ہفتے ملک بھر میں امبیڈکر سمان ہفتہ منائے گی اور 24 دسمبر کو ملک بھر میں مارچ نکالے جائیں گے ۔ کانگریس کے سینئر لیڈر نے کہا ‘‘ہماری تحریک وزیر داخلہ امت شاہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتی رہے گی۔ ہم ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی وراثت کی حفاظت کے لیے ان منواسمرتی کے پوجا کرنے والوں کے خلاف لڑیں گے ۔ پارٹی اگلے ہفتے ڈاکٹر امبیڈکر سمان ہفتہ کے طور پر منائے گی۔
مسٹر وینوگوپال نے کہا کہ کانگریس کے تمام ممبران پارلیمنٹ، سینئر لیڈران اور ورکنگ کمیٹی کے ممبران 22-23 دسمبر کو ملک بھر میں اپنے اپنے حلقوں اور ضلع ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے اور 24 دسمبر کو ملک بھر میں بابا صاحب امبیڈکر سمان مورچہ نکالیں گے ۔ "ہم ضلع کلکٹروں کے ذریعے صدر کو ایک میمورنڈم پیش کریں گے جس میں امت شاہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا جائے گا۔”
انہوں نے کہا "تمام کانگریس کے کارکن بابا صاحب کی مورتی پر پھول چڑھائیں گے ۔ وہ مارچ کی پہلی لائن میں ان کی ایک بڑی تصویر رکھیں گے اور اپنے اہم مطالبات کے ساتھ بڑے بڑے پلے کارڈز اٹھائیں گے ۔ پھر 26-27 دسمبر کو بیلگام میں کانگریس ورکنگ کمیٹی کا ایک توسیعی اجلاس ہوگا اور ایک بڑی ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔ جہاں ڈاکٹر امبیڈکر اور ان کے نظریات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی افریقہ نے انڈر 19 ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

Next Post

وزیراعظم مودی نے دھیان کو روزمرہ کی زندگی کا حصہ بنانے پر زور دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’یاتری سفری اخراجات کا کم از کم۱۰فیصد جموں کشمیر کی مقامی مصنوعات پر خرچ کریں‘
قومی خبریں

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

2026-09-15
ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم
قومی خبریں

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

2026-09-15
دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے
قومی خبریں

دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے

2026-09-15
امت شاہ 12 اگست کو بھارت منڈپم میں بھارتیہ ویاپار مہوتسو 2026 کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

ہندوستانی زبانوں کے درمیان بات چیت اور قومی اتحاد کی اہم کڑی ہے ہندی: امت شاہ

2026-09-15
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ہاسٹل میس واقعہ سے متعلقہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی تحقیق اور بڑی سازش کیتفتیش کے لیے کمیٹی تشکیل دی

2026-09-15
قومی خبریں

ڈی یو ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر آدتیہ نارائن مشرا کے کانگریس میں شامل ہونے پر دیویندر نے کیا استقبال

2026-09-15
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
Next Post
اپوزیشن سے توقع ہے کہ وہ عوامی امنگوں کےلئے ذمہ داری سے کام کریں گے :مودی

وزیراعظم مودی نے دھیان کو روزمرہ کی زندگی کا حصہ بنانے پر زور دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.