اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فٹبال ورلڈکپ 2034 کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-13
in کھیل
A A
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

ریاض//سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں فٹ بال تنظیم فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن (فیفا) کے صدرکی میزبانی میں منعقد ہونے والے اجلاس میں سعودی عرب کو 2034 کے فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی کے فرائض سونپ دیئے گئے۔
فٹبال ورلڈکپ 2034 کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی، یہ اعلان زیورخ میں فٹ بال تنظیم کے صدر گیانی انفانٹینو کی میزبانی میں منعقد ہوا۔
ڈان نیوز کے مطابق میزبانی کی ریس میں سعودی عرب واحد امیدوار تھا، قطر کے بعد سعودی عرب فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی کرنے والا مشرق وسطیٰ کا دوسرا ملک ہوگا۔
فیفا نے 2030 اور 2034 کے فٹبال ورلڈکپ میزبان ممالک کا اعلان کیا ہے، فٹبال ورلڈکپ 2030 کی میزبانی مشترکہ طور پر مراکش، اسپین اور پرتگال کرے گے۔
عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی بولی کو فیفا کے 200 سے زائد رکن فیڈریشنز کی جانب سے آن لائن اجلاس میں بھرپور پذیرائی ملی، یہ اجلاس آج ( بدھ) کے روز زیورخ میں فٹ بال تنظیم کے صدر گیانی انفانٹینو کی میزبانی میں منعقد ہوا۔
فیفا کے اعلان کے مطابق 2030 کے ورلڈ کپ کی 6 ممالک میزبانی کریں گے جس میں اسپین، پرتگال اور مراکش شامل ہوں گے، ایونٹ مشترکہ طور پر 6 ممالک میں کھیلا جائے گا، ارجنٹائن، پیراگوئے اور یوروگوئے کو 104 میچز میں سے ایک ایک میچ دیا جائے گا۔
جنوبی امریکا کی شمولیت 1930 میں یوروگوئے میں منعقد ہونے والے پہلے ورلڈ کپ کی صد سالہ تقریب کی یادگار ہوگی۔
واضح رہے کہ قطر میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ پر شکست دے کر تیسری بار عالمی ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے جنوبی افریقہ کو چھ وکٹ سے شکست دی

Next Post

کانگریس سوروس اور سونیا کے معاملے سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے : نڈا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا

کانگریس سوروس اور سونیا کے معاملے سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے : نڈا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.