اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

چیمپئنز ٹرافی کے معاملات ادھورے چھوڑ کر جے شاہ کا دورہ آسٹریلیا، سوالات اٹھنے لگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-13
in کھیل
A A
2023 میں خواتین کے آئی پی ایل کے انعقاد کے لیے پرعزم: جے شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

نئی دہلی//
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملات میں تعطل جاری ہے اور اسی دوران انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نئے چیئرمین جے شاہ آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں تاہم ان کے اس دورے نے کئی سوالات کو جنم دے دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جے شاہ برسبین پہنچ چکے ہیں، جہاں ان کے ہمراہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے عبوری سیکرٹری دیوجیت سائیکیا بھی موجود ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ جے شاہ اولمپکس سے متعلق ایک میٹنگ میں شرکت کریں گے اور بھارت-آسٹریلیا کے تیسرے ٹیسٹ میچ کا بھی مشاہدہ کریں گے۔
جے شاہ کے چیمپئنز ٹرافی کے معاملات ادھورے چھوڑ کر آسٹریلیا جانے پر کئی سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ اس دوران کرکٹ آسٹریلیا کو بھی آئی سی سی کے معاملات میں بی سی سی آئی کا حامی سمجھا جا رہا ہے۔
مزید برآں، بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے فیوژن فارمولے کے تحت چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پر رضامندی ظاہر کی ہے، لیکن بی سی سی آئی یہ فارمولا اپنے دیگر ایونٹس پر لاگو کرنے کے حق میں نہیں ہے۔
رپورٹس کے مطابق، بی سی سی آئی نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹس میں پاکستان کے گروپ میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلے جائیں گے۔ تاہم، بی سی سی آئی نے واضح کر دیا ہے کہ اگر پاکستان سیمی فائنل یا فائنل کے لیے کوالیفائی کرتا ہے، تو اسے بھارت میں ہی کھیلنا ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے جنوبی افریقی اسکواڈ، اہم کھلاڑیوں کی واپسی

Next Post

انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے جنوبی افریقہ کو چھ وکٹ سے شکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
پاکستان کے خلاف جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ کی پلے آف میں پہنچنے کی امید برقرار

انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے جنوبی افریقہ کو چھ وکٹ سے شکست دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.