پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بشار الاسد کو انتہائی محفوظ طریقے سے شام سے نکالا

روسی وزیر نے پوری کہانی بتادی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-12
in عالمی خبریں
A A
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

ماسکو///
باغی گروہ کے قبضے اور اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد بشار الاسد مکمل خاموشی اور پراسرار طریقے سے ملک سے فرار ہوگئے تھے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکو نے انکشاف کیا کہ بشار الاسد اپنے اہل خانہ کے ہمراہ باغیوں کے دمشق پر قبضے سے قبل ہی شام چھوڑ چکے تھے۔
روسی نائب وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ غیر معمولی صورت حال میں انسانی ہمدردی کے تحت اور ضرورت کے مطابق فیصلے کرتے ہیں۔
سرگئی ریابکو نے مزید کہا کہ اسی چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے بشار الاسد کو ان کے خاندان کے ہمراہ روس میں پناہ دی۔
نائب وزیر خارجہ کے بقول اس کے لیے بشار الاسد اور ان کے اہل خانہ کو منظم منصوبہ بندی اور فل پروف سیکیورٹی کے ساتھ شام سے روس لایا گیا۔روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ بشار الاسد کی ملاقات کے حوالے سے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ اس حوالے سے فی الحال میں کچھ کہنے کی پوزیشن میں نہیں ہوں۔
تاہم روسی نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ روسی صدر پوٹن اپنے شامی ہم منصب بشار الاسد کے اہم اتحادی اور دوست رہے ہیں اور دونوں کے درمیان یہ تعلق اب بھی قائم ہے۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی دارالحکومت ماسکو میں بشار الاسد نے حال ہی میں 20 اپارٹمنٹس خریدے ہیں جن کی مالیت 30 ملین پاؤنڈ سے زائد ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل کا شام کے بحری بیڑے، بندرگاہوں پرلنگراندازجہازوں پربڑا حملہ

Next Post

امریکی وزیر خارجہ کا شام کے بحران پر مختلف ممالک سے اہم سفارتی رابطے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

امریکی وزیر خارجہ کا شام کے بحران پر مختلف ممالک سے اہم سفارتی رابطے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.