پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرین تنازعہ کو مزید بڑھنے سے روکنے کے لیے اقوام متحدہ کی اپیل: دوجارک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-04
in عالمی خبریں
A A
روسی فوج کا اسپتال پر قبضہ، مریض یرغمال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

کیف//
اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے اقوام متحدہ کی عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ یوکرین میں مغربی فوجیوں کی ممکنہ تعیناتی کے پیش نظر تنازعہ کو مزید بڑھنے سے روکے۔
مسٹر دوجارک نے پیر کے روز کہا ’’ہم اس تنازعہ کو ختم کرنے کی اپیل کرتے ہیں اور کسی بھی فریق کی حوصلہ افزائی نہیں کرنا چاہتے کہ وہ اسے بڑھائے۔ ہم یوکرین اور روس کے شہریوں کی خاطر اس تنازعے کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ اسمبلی ہم اقوام متحدہ کی قراردادوں، بین الاقوامی قانون اور علاقائی سالمیت کے مطابق جنگ بندی چاہتے ہیں۔
گزشتہ ہفتے روسی فارن انٹیلی جنس سروس (ایس وی آر) نے کہا تھا کہ مغرب اپنی جنگی صلاحیت کو بحال کرنے کے لیے تقریباً دس لاکھ ’امن فوجیوں‘ کو یوکرین میں تعینات کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
ایس وی آر کے مطابق مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی تنازعات کے حل میں رکاوٹ ہے اور ناٹو ممالک اس تنازع میں شامل ہیں۔
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی روس کو نشانہ بنانے کے لئے ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل کا جنگ بندی کے بعد لبنان پر فضائی حملہ

Next Post

ضابطہ انصاف گہری سوچ کا نتیجہ‘اس کے مرکز میں سزا کے بجائے انصاف ہے:مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
دہشت گرد اب اپنے گھروں میں خو د کو غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں: وزیر اعظم مودی

ضابطہ انصاف گہری سوچ کا نتیجہ‘اس کے مرکز میں سزا کے بجائے انصاف ہے:مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.