جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روسی صدر پیوٹن کی انجیلا مرکل کو کتے سے ڈرانے کی تردید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-30
in عالمی خبریں
A A
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

واشنگٹن//
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے سابق جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے معذرت کر لی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ماضی میں انجیلا مرکل کو کتے سے ڈرانے کی کوشش کی تردید کی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ 2007ء میں انجیلا مرکل سے ملاقات کے دوران میرے پالتو کتے کی موجودگی کا مطلب سابق چانسلر کو ڈرانا نہیں تھا۔
روسی صدر نے جمعرات کو قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مجھے معلوم نہیں تھا کہ وہ کتوں سے ڈرتی ہیں۔
ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ میں ایک بار پھر میڈیا کے ذریعے کہتا ہوں کہ انجیلا مرکل مجھے معاف کر دیں، میں آپ کو کوئی تکلیف نہیں پہنچانا چاہتا تھا، میں اُس ملاقات میں بات چیت کے لیے سازگار ماحول بنانا چاہتا تھا۔
روسی صدر نے دوبارہ ایسا نہ کرنے کا بھی کہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انجیلا مرکل کے بارے میں عام ہے کہ وہ جانوروں سے ڈرتی ہیں۔
منگل کو جاری ہونے والی ان کی کتاب میں روسی صدر سے ہونے والی ملاقات کا ذکر بھی شامل ہے جس میں انہوں نے ولادیمیر پیوٹن پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے پالتو کتے کو ’طاقت کے مظاہرے‘ کے طور پر بلایا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ضابطہ 267 کو رخنہ اندازی کا ہتھیار بنایا جا رہا ہے : دھنکڑ

Next Post

جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے، 78 شہادتیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کی غزہ پر بمباری

جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے، 78 شہادتیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.