اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

آئندہ 5 سال کیلئے نئے یورپین کمشنرز کی توثیق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-29
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل: یورپی یونین کے ساتھ مضبوط تعلقات ہماری اسٹریٹجک کامیابی ہیں

europe union

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

برسلز//
یورپین پارلیمنٹ نے اسکروٹنی کا عمل مکمل کرنے کے بعد آئندہ 5 سال کے لیے نئے یورپین کمشنرز کی توثیق کردی۔
اس حوالے سے یورپین پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران بدھ کے روز ووٹنگ ہوئی جس میں 720 ارکان میں سے 370 ارکان نے یورپین کمیشن کی دوسری مرتبہ منتخب ہونے والی صدر ارسلا واندرلین کی جانب سے پیش کردہ کمشنرز کے حق میں ووٹ دیے۔
اس موقع پر 282 ارکان نے مخالفت کی جبکہ 36 ارکان نے غیر حاضری دکھائی۔
پارلیمنٹ کی جانب سے اس توثیق کے بعد نیا کمیشن یکم دسمبر سے آئندہ 5 سال کے لیے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لے گا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے یورپین کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین نے (یوکرین کے تناظر میں) ’آزادی‘ کو یورپین یونین کی کلیدی قوت قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ آزادی کے لیے لڑنا بطور یورپین ہمیں آپس میں جوڑتا ہے۔ ہمارا ماضی، ہمارا حال، ہماری قومیں اور ہماری نسلیں میرے لیے یہ ہماری یونین کی بنیاد ہے اور میرے لیے یہ آج پہلے سے کہیں زیادہ یورپ کے لیے ایک متحرک قوت بنی ہوئی ہے۔
اس موقع پر اپنے خطاب میں انہوں نے اعلان کیا کہ نئے کمیشن کا پہلا کام ’مسابقتی کمپاس‘ پر عملدرآمد شروع کرنا ہوگا جو امریکا اور چین کے ساتھ یورپ کے جدت طرازی کے فرق کو ختم کرے گا۔
اپنے خطاب میں انہوں نے یورپ سے اپنے دفاع پر زیادہ خرچ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہماری سیکیورٹی کو مضبوط بنانا بہت ضروری ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ نے روس-یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے جنرل کیلوگ کو مندوب مقرر کر دیا

Next Post

ٹرمپ کی کابینہ کے نامزد امیدواروں کے اہل خانہ کو بم حملے کی دھمکیاں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو
عالمی خبریں

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-12
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
عالمی خبریں

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

2026-09-12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا

2026-09-12
پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت
عالمی خبریں

پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت

2026-09-12
عالمی خبریں

نازا” غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم

2026-09-12
عالمی خبریں

یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روسی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے

2026-09-12
عالمی خبریں

فلسطین کے حامی طالب علم کی معطلی ختم، کنگز کالج لندن میں تعلیم دوبارہ شروع

2026-09-12
عالمی خبریں

یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کی بندرگاہ موخا پر قبضہ کرلیا

2026-09-12
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

ٹرمپ کی کابینہ کے نامزد امیدواروں کے اہل خانہ کو بم حملے کی دھمکیاں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.