جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دورہ جنوبی افریقہ؛ فخر سمیت اہم کھلاڑیوں کی واپسی کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-29
in کھیل
A A
فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

دورہ جنوبی افریقہ کیلئے پاکستانی ٹیم کے اہم کھلاڑیوں کی واپسی سے متعلق مشاورت کا عمل حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کی واپسی ہوگی جبکہ فخر زمان کا نام بھی زیر غور ہے۔
چیمپئینز ٹرافی کو مدنظر رکھتے ہوئے سلیکشن کمیٹی کی جانب سے فخر زمان کی ٹیم کو ضرورت قرار دیا گیا ہے لہٰذا وائٹ بال فارمیٹ میں جلد ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔
جنوبی افریقا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ریڈ بال ٹیم کیلئے امام الحق کا نام بھی سامنے آیا ہے تاہم صائم اور عبداللہ کی موجودگی میں فیصلہ میچ کو دیکھتے ہوئے کیا جاسکتا ہے۔
دوسری جانب ٹی20 سیریز کیلئے نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا جبکہ سینئیرز کو آرام دیا جاسکتا ہے۔
جنوبی افریقہ کیخلاف اسکواڈ کا اعلان زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز کے اختتام اور ٹی20 سیریز کے آغاز پر ہونے کا امکان ہے۔
خیال رہے کہ زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو آرام کروایا گیا تھا جبکہ ٹی20 میں کپتان محمد رضوان کی جگہ انکے نائب سلمان آغا فرائض سرانجام دیں گے۔
یاد رہے کہ پاکستان ٹیم نے جنوبی افریقا میں 3 ون ڈے، 3 ٹی20 اور 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، محسن نقوی

Next Post

کھیل ایک ایسی چیز ہے جو آپ کو منشیات سے دور رکھتی ہے، شاہین آفریدی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
شاہین آفریدی میرے لیے نمبر ون بولر ہے: بابر اعظم

کھیل ایک ایسی چیز ہے جو آپ کو منشیات سے دور رکھتی ہے، شاہین آفریدی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.