جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کھڑگے کی صدارت میں اتحاد کے لیڈروں کی میٹنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-26
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی// پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے آغاز سے قبل راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھڑگے کی صدارت میں آج پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں انڈیا اتحاد کے ایوان قائدین کی میٹنگ ہوئی۔
اتحاد کی تقریباً تمام جماعتوں کے رہنماؤں نے اجلاس میں شرکت کی اور پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اتحاد کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔ میٹنگ میں جالندھر کے مسائل پر حکومت سے بات کرنے کے مطالبے پر زور دیا گیا۔
مسٹر کھڑگے کے پارلیمنٹ ہاؤس آفس میں انڈیا اتحاد کے رہنماؤں کی میٹنگ میں لوک سبھا میں دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے ) کے ٹی ایس بالو، آرایس پی کے پریم چندرن کانگریس کے کے سی وینوگوپال، پرمود تیواری سمیت کئی لیڈر موجود تھے ۔ ڈی ایم کے کے تروچی شیوا، کنیموزی، ترنمول کے سوغات رائے ، عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے راگھو چڈا اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ کے جان برٹاس بھی میٹنگ میں موجود تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برلا نے اراکین پارلیمنٹ کو اعلیٰ ترین روایت پر عمل کرنا چاہئے : اوم برلا

Next Post

سنبھل معاملے میں اتر پردیش حکومت کا رویہ افسوسناک: راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی

سنبھل معاملے میں اتر پردیش حکومت کا رویہ افسوسناک: راہل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.