منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سنبھل معاملے میں اتر پردیش حکومت کا رویہ افسوسناک: راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-26
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے اتر پردیش کے سنبھل واقعہ میں مارے گئے لوگوں کے تئیں گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں اتر پردیش حکومت کا رویہ انتہائی افسوسناک رہا ہے ۔
مسٹر گاندھی نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا، "اتر پردیش کے سنبھل میں حالیہ تنازعہ پر ریاستی حکومت کا متعصبانہ اور جلد بازی کا رویہ انتہائی افسوسناک ہے ۔ تشدد اور فائرنگ میں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھویا ہے ، ان سے میری گہری تعزیت۔ "انتظامیہ کی طرف سے تمام فریقوں کو سنے بغیراور غیر حساس طریقے سے کی گئی کارروائی نے صورت حال کو مزید خراب کر دیا اور بہت سے لوگوں کی موت کا سبب بنی جس کے لیے بی جے پی حکومت براہ راست ذمہ دار ہے ۔”
انہوں نے کہا، ”بی جے پی کا ہندو مسلم معاشروں میں دراڑ اور تفریق پیدا کرنے کے لیے طاقت کا استعمال نہ تو ریاست اور نہ ہی ملک کے مفاد میں ہے ۔ میں سپریم کورٹ سے اس معاملے میں جلد مداخلت اور انصاف کی درخواست کرتا ہوں۔
لوگوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے ، انہوں نے کہا، "میری اپیل ہے کہ امن اور باہمی ہم آہنگی کو برقرار رکھیں۔ ہم سب کو مل کر اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ ہندوستان فرقہ واریت اور نفرت کے بجائے اتحاد اور آئین کے راستے پر آگے بڑھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کھڑگے کی صدارت میں اتحاد کے لیڈروں کی میٹنگ

Next Post

سوڈان، ناکام ریاست کے دہانے پر، امدادی سربراہ کا انتباہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post

سوڈان، ناکام ریاست کے دہانے پر، امدادی سربراہ کا انتباہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.