اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی کے لا اینڈ آرڈر سسٹم میں کسی بھی قسم کی لاپروائی برداشت نہیں کی جائے گی: شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-23
in قومی خبریں
A A
وزیر داخلہ امیت شاہ اتوار کو جموں و کشمیر کی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

نئی دہلی//مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کو یہاں سینئر عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ میں دہلی میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ دارالحکومت کی امن و امان کی صورتحال میں کسی قسم کی لاپروائی برداشت نہیں کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق ہوم سکریٹری گووند موہن، انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر تپن ڈیکا، دہلی پولس کمشنر سنجے اروڑہ اور کئی سینئر افسران نے میٹنگ میں حصہ لیا۔
ذرائع نے بتایا کہ مسٹر شاہ نے کہا کہ حکومت کی جرائم کے خلاف "زیرو ٹالرینس” کی پالیسی ہے ، اس لیے دہلی کے لا اینڈ آرڈر کی صورتحال میں کسی بھی قسم کی کوتاہی قابل قبول نہیں ہے ۔
انہوں نے کہا کہ یہ ہر دہلی پولیس اہلکار کی ذاتی ذمہ داری ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ ہر دہلی والا مکمل طور پر محفوظ محسوس کرے ۔ انہوں نے کہا کہ دہلی پولیس کو یہ یقینی بنانا چاہئے کہ انہیں دیکھ کر دہلی والوں میں تحفظ کا احساس اور مجرموں میں خوف کا احساس پیدا ہو۔
انہوں نے کہا کہ پولیس کو خصوصی ایکشن پلان تیار کرنا چاہئے اور شہری سلامتی سے متعلق اہم شعبوں میں مہم چلانی چاہئے اور بچوں، خواتین اور بزرگ شہریوں کی حفاظت دہلی پولیس کی ترجیح ہونی چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے ہماچل کے چھ ایم ایل ایز کے خلاف نااہلی کی کارروائی کی ہدایات پر پابندی لگادی

Next Post

مودی نے پانچ دنوں میں 31 عالمی رہنماؤں سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم
قومی خبریں

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

2026-09-12
مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں
قومی خبریں

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

2026-09-12
گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا
قومی خبریں

گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا

2026-09-12
مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد
قومی خبریں

مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد

2026-09-12
قومی خبریں

کانگریس نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے اختتام میں تاخیر پر پھر اٹھائے سوالات

2026-09-12
قومی خبریں

مدھیہ پردیش کے گنا میں بزرگ مسلمان شہری کی سرِ عام تذلیل اور تشدد پر آل انڈیا ملّی کونسل کا شدید ردِعمل

2026-09-12
قومی خبریں

روس نے ہندوستان کو ڈرون کے شعبے میں تعاون کی دی دعوت: علیخانوف

2026-09-12
مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
Next Post

مودی نے پانچ دنوں میں 31 عالمی رہنماؤں سے ملاقات کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.