اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے پانچ دنوں میں 31 عالمی رہنماؤں سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-23
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے نائجیریا، برازیل اور گیانا کے اپنے پانچ روزہ دورے کے دوران 31 عالمی رہنماؤں سے ملاقات کی۔
ذرائع کے مطابق اپنے تین ملکوں کے غیر ملکی دورے کے دوران مسٹر مودی نے 31 دو طرفہ ملاقاتوں اور عالمی لیڈروں کے ساتھ غیر رسمی بات چیت میں حصہ لیا۔ انہوں نے نائیجیریا میں ایک دو طرفہ میٹنگ کی، برازیل میں جی-20 سربراہی اجلاس کے موقع پر 10 دو طرفہ ملاقاتیں کیں۔ اس کے بعد گیانا کے دورے کے دوران انہوں نے 9 دو طرفہ ملاقاتیں کیں۔
نائیجیریا میں مسٹر مودی نے نائیجیریا کے صدر کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی۔ برازیل میں مسٹر مودی نے برازیل، انڈونیشیا، پرتگال، اٹلی، ناروے ، فرانس، برطانیہ، چلی، ارجنٹینا اور آسٹریلیا کے لیڈروں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں کیں۔
برازیل میں 10 دو طرفہ میٹنگوں میں سے مسٹر مودی کی پانچ لیڈروں کے ساتھ پہلی میٹنگ ہوئی۔ انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو، پرتگالی وزیر اعظم لوئس مونٹی نیگرو، برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر، چلی کے صدر گیبریل بورک اور ارجنٹائن کے صدر جیویر میلی کے علاوہ مسٹر مودی نے سنگاپور، جنوبی کوریا، مصر، امریکہ اور اسپین اور یوروپی یونین کے صدر ارسول وان ڈیر لیئن جیسے مختلف بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان اور حکام کے ساتھ غیر رسمی بات چیت اور میٹنگ کی جن میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس ، ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے سربراہ نگوجی اوکونزو ایویلا ، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے سربراہ ٹیڈروس ایڈنوم گھبریسس اور آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا اور گیتا گوپی ناتھ شامل ہیں۔
گیانا میں مسٹر مودی نے گیانا، ڈومینیکا، بہاماس، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو، سورینام، باربڈوس، اینٹیگوا اور باربوڈا، گرینیڈا اور سینٹ لوشیا کے لیڈروں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں کیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی کے لا اینڈ آرڈر سسٹم میں کسی بھی قسم کی لاپروائی برداشت نہیں کی جائے گی: شاہ

Next Post

روس کا یوکرینی فوج کے صنعتی کمپلیکس پر جدید ترین میزائل سے حملہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم
قومی خبریں

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

2026-09-12
مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں
قومی خبریں

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

2026-09-12
گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا
قومی خبریں

گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا

2026-09-12
مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد
قومی خبریں

مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد

2026-09-12
قومی خبریں

کانگریس نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے اختتام میں تاخیر پر پھر اٹھائے سوالات

2026-09-12
قومی خبریں

مدھیہ پردیش کے گنا میں بزرگ مسلمان شہری کی سرِ عام تذلیل اور تشدد پر آل انڈیا ملّی کونسل کا شدید ردِعمل

2026-09-12
قومی خبریں

روس نے ہندوستان کو ڈرون کے شعبے میں تعاون کی دی دعوت: علیخانوف

2026-09-12
مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
Next Post
روس کا یوکرین پرہائپرسونک میزائل حملہ

روس کا یوکرینی فوج کے صنعتی کمپلیکس پر جدید ترین میزائل سے حملہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.