جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرین میں نیٹو افواج کی موجودگی کا مطلب ہمارے خلاف جنگ کا آغاز ہے: روس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-22
in عالمی خبریں
A A
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

ماسکو//
روس اور نیٹو کے درمیان یوکرین میں دو سال سے زائد عرصے سے جاری جنگ کے پس منظر میں کشیدگی میں اضافے کے بعد روسی وزارت خارجہ نے پولینڈ میں امریکی میزائل بیس کی مذمت کی ہے۔
پیر کو وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے اسے واشنگٹن کا ایک اشتعال انگیز قدم قرار دیا اورخبردار کیا کہ اس پیش رفت نے جوہری خطرے کی سطح کو بڑھا دیا ہے۔
اس کا یہ بھی خیال تھا کہ یوکرین کی سرزمین پر نیٹو افواج کی موجودگی کا مطلب روس کے خلاف جنگ کا آغاز ہوگا۔انہوں نے مالڈووا کی نیٹو کے ساتھ میل جول کی کوششوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ روسی عہدیدار نے کہا کہ مالڈووا کی قیادت یوکراینی افواج کی مدد کے لیے ملک کو لاجسٹک اڈے میں تبدیل کرنا چاہتی ہے۔
زاخارووا نے مزید کہا کہ "اگرچہ مالڈووا کی اکثریت نیٹو کے ساتھ تعلقات کی مخالفت کرتی ہے، لیکن قیادت جمہوریہ کو اتحاد کی طرف کھینچنا جاری رکھے ہوئے ہے، کیونکہ اس کی ترجیح اتحاد میں ایک قابل اعتماد پارٹنر کی حیثیت کو برقرار رکھنا ہے”۔
فروری 2022ء میں یوکرین پر روسی حملے کے آغاز کے بعد سے روسیوں اور دفاعی اتحاد کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
نیٹو کے اڈے روس کی سرحد سے متصل کئی ممالک میں پھیلے ہوئے ہیں جن پر کریملن کی طرف سے تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ماسکو بار بار ان اڈوں کی موجودگی کی مذمت کرچکا ہے۔ روس کے پڑوس میں ایسٹونیا اور لٹویا میں سے ہر ایک میں تقریباً 9,000امریکی فوجی اور لتھوانیا نیٹو کے 20,000فوجی تعینات ہیں۔
نیٹو ممالک کے 130,000سے زائد فوجی پولینڈ میں بھی تعینات ہیں جو یوکرین کا زبردست حامی ہے۔
ہنگری میں ان کی تعداد تقریباً 25 ہزار ہے۔ رومانیہ میں تقریباً 80 ہزار اور بلغاریہ میں 27 ہزار فوجی موجود ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہتھیاروں اور سونے کی اسمگلنگ؛ اردنی رکن پارلیمنٹ کو 10 سال قید کی سزا

Next Post

’جل شکتی محکمے میں۳ہزارکروڑ روپے کے گھپلے کی جانچ ہو گی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی ہماری منزل مقصود:فاروق عبداللہ

’جل شکتی محکمے میں۳ہزارکروڑ روپے کے گھپلے کی جانچ ہو گی‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.