بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شام میں امریکی فضائی حملے میں ملیشیا کے پانچ ارکان ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-21
in عالمی خبریں
A A
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

Sham

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

دمشق///
مشرقی شام میں منگل کو امریکی فضائی حملوں میں ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کے پانچ ارکان ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
سیریئن ہیومن رائٹس آبزرویٹری نے یہ اطلاع دی ہے۔
برطانیہ میں قائم مانیٹرنگ گروپ نے بتایا کہ امریکی جنگی طیاروں نے صوبہ دیر الزور کے صحرائے القریہ میں فوجی مراکز کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ یہ حملے اس وقت ہوئے جب ایران نواز ملیشیا کی طرف سے فائر کیا گیا راکٹ شمال مشرقی شام کے صوبہ الحسکہ کے دیہی علاقوں میں امریکی اڈے کے قریب گرا۔
دریں اثناء آبزرویٹری نے کہا کہ دیر الزور میں العمر آئل فیلڈ بیس کے اندر امریکی فوجی اڈے پر نامعلوم ذرائع سے وقفے وقفے سے دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
آبزرویٹری کے مطابق، امریکی جنگی طیاروں کو کئی گاؤوں پر پرواز کرتے ہوئے دیکھا گیا، جو عراقی سرحد کے قریب دیر الزور کے دیہی علاقوں میں واقع مایادین شہر تک پہنچے۔ کسی اضافی جانی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایس پی ووٹروں کو ووٹ دینے سے روک رہی ہے پولیس:اکھلیش

Next Post

برطانیہ بھر میں شدید برفباری، اسکول بند، ٹرینیں تاخیر کا شکار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
جموں وکشمیر میں موسلا دھار بارشیں، قومی شاہراہ بند، ڈوڈہ اور رام بن میں اسکول بند

برطانیہ بھر میں شدید برفباری، اسکول بند، ٹرینیں تاخیر کا شکار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.