ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نائیجیریا: چرچ حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-07
in عالمی خبریں
A A
نائیجیریا: چرچ حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

نائیجیریا //
نائیجیریا میں چرچ میں ہونے والے حملے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوب مغربی نائیجیریا کے سینٹ فرانسس کیتھولک چرچ میں فائرنگ اور دھماکا اتوار کے روز ہوا جس میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئی ہے جب کہ مرنے والوں میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔
اتوار کے روز ریاست اوندو کے چرچ میں عبادت گزاروں کی بڑی تعداد موجود تھی کہ اس دوران مسلح شخص نے فائرنگ کی جس کے بعد زور دار دھماکا بھی کیا گیا۔
اوندو کے گورنر نے حملے میں 50 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے دشمنوں کی جانب سے ہمارے امن اور اتحاد پر حملہ کیا گیا ہے۔
ریاست اوندو کے مقامی اسپتال کے ڈاکٹرز کے مطابق اسپتال میں اب تک 40 سے زائد لاشیں لائی جاچکی ہیں تاہم سرکاری حکام کی جانب سے اب تک سرکاری طور پر ہلاکتوں کی تعداد نہیں بتائی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چرچ پر حملے کی ذمہ داری اب تک کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جوبائیڈن کی جانب سے ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کیے جانے کا امکان

Next Post

یوکرین میں لڑائی کے دوران روس کا میجر جنرل ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
یوکرین، ٹرین اسٹیشن میزائل حملے میں اموات 52 ہوگئیں

یوکرین میں لڑائی کے دوران روس کا میجر جنرل ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.