ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

لارڈز ٹیسٹ، انگلینڈ نے فتوحات کا قحط ختم کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-07
in کھیل
A A
لارڈز ٹیسٹ، انگلینڈ نے فتوحات کا قحط ختم کردیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

ویلنگٹن//
فتح کو ترستی انگلش ٹیم نے لارڈز ٹیسٹ میں کامیابی سمیٹ لی۔بین اسٹوکس اور برینڈون میک کولم کے دور کا آغاز فتح سے ہوگیا، میزبان ٹیم نے چوتھے دن کی شروعات ہدف کے تعاقب میں نامکمل اننگز کو 5 وکٹ 216 رنز سے آگے بڑھایا، روٹ اور بین فوئیکس نے مزید کوئی نقصان کیے بغیر 23.5 اوورز کے کھیل میں منزل تک رسائی پالی، روٹ 170 گیندوں پر 115 رنز بناکر ناقابل شکست رہے، روٹ نے مجموعی طور پر 26 ویں جبکہ چوتھی اننگز میں پہلی بار سنچری بنائی۔
فوئیکس نے 92 بالز کا سامنا کرتے ہوئے 32 رنز ناٹ آؤٹ بناکر ذمہ داری نبھائی۔ان کے درمیان چھٹی وکٹ کے لیے 120 کی ناقابل شکست ساجھے داری قائم ہوئی، کائل جیمنسن نے 79 رنز دیکر 4 شکار کیے۔
نیوزی لینڈ کو 2015 کے بعد انگلینڈ کے ہاتھوں پہلی شکست کا سامنا رہا، انگلینڈ نے 9 ٹیسٹ میچز کے بعد پہلی فتح پائی۔دونوں ٹیموں نے دوسری اننگز میں قدرے اعتماد سے بیٹنگ کی، کیویز نے دوسری باری میں 285 رنز جوڑے، ڈیرل مچل (108) اور ٹام بلنڈل (96) نمایاں رہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مہندر سنگھ دھونی گروڑ ایرو اسپیس کے شیئر ہولڈر اور برانڈ ایمبیسیڈر بنے

Next Post

دانستہ سچن ٹنڈولکر کو گیند مارنا چاہتا تھا، شعیب اخترکا انکشاف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
بالی ووڈ سے آفر آئی تھی، شعیب اختر

دانستہ سچن ٹنڈولکر کو گیند مارنا چاہتا تھا، شعیب اخترکا انکشاف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.