منگل, اگست 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مہندر سنگھ دھونی گروڑ ایرو اسپیس کے شیئر ہولڈر اور برانڈ ایمبیسیڈر بنے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-07
in کھیل
A A
دھونی ٹی ٹوئنٹی میں بطور کپتان 6000 رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برازیل کی فٹ بال ٹیم ہندوستان اور آسٹریلیا کے ساتھ کھیلے گی دوستانہ میچ

2027 ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے 12 شہروں کو ملی میزبانی

ممبئی//ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کو گروڑ ایرو اسپیس نے اپنا برانڈ ایمبیسیڈر اور شیئر ہولڈر مقرر کیا ہے۔
سابق کپتان دھونی نے کہا، "میں گروڑ ایرواسپیس کا حصہ بن کر بہت خوش ہوں اورایرواسپیس کے پیش کردہ منفرد ڈرون حل کے ساتھ ان کی ترقی کی کہانی کودیکھنے کے لئے پرجوش ہوں۔
گروڑ ایرواسپیس کے بانی اورسی ای اواگنیشور جئے پرکاش نے دھونی کو گروڑ سے جڑنے پر کہا، ’’گروڑ ایرواسپیس ترقی کے بارے میں پرجوش ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیشہ سے ہی وہ ماہی بھائی کے پرستار رہے ہیں اور انہیں گروڑ ایرواسپیس فیملی کا حصہ دیکھنا ایک خواب کے پورا ہونا جیسا ہے۔
اگنیشور نے کہا کہ ماہی بھائی لگن کا مظہر ہیں اور مجھے پختہ یقین ہے کہ کیپٹن کول کاہمارے ساتھ شامل ہونا ہماری ٹیم کو بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی ترغیب دے گا۔
انہوں نے کہا کہ گروڑ ایرواسپیس ہندوستانی ڈرون منظر نامے میں ایک اہم جزو ہے اوروہ مضبوطی سے ہندوستان کا پہلا ڈرون یونیکورن اسٹارٹ اپ بننے کے راستے پر گامزن ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گروڑایرو اسپیس 300 ڈرونز اور 500 پائلٹس کے ساتھ 26 شہروں میں کام کر رہا ہے اور حال ہی میں وزیر اعظم نریندر مودی نے گروڈ ایرو اسپیس کی مینوفیکچرنگ یونٹ کا افتتاح کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عُمران ملک نے وقار یونس سے متعلق بریٹ لی کی بات کی تردید کردی

Next Post

لارڈز ٹیسٹ، انگلینڈ نے فتوحات کا قحط ختم کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

برازیل کی فٹ بال ٹیم ہندوستان اور آسٹریلیا کے ساتھ کھیلے گی دوستانہ میچ

2026-08-01
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

2027 ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے 12 شہروں کو ملی میزبانی

2026-08-01
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

شبھمن گل دوبارہ ون ڈے کے نمبر ایک بلے باز بن گئے، آئی سی سی کی تازہ درجہ بندی جاری

2026-07-30
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی 2027 ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے ٹیموں کی تعداد بڑھائے: میکڈونالڈ

2026-07-30
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

سارانش جین کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں موقع، جڈیجہ اور بمراہ کی واپسی

2026-07-29
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

نیرج چوپڑا کامن ویلتھ گیمز کے چیلنج کے لیے ‘بہترین فارم’ میں

2026-07-29
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے سومیہ سرکار کو ٹیم میں شامل کیا

2026-07-28
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

یہ سوریہ ونشی کی نہایت میچور اننگ تھی: وی وی ایس لکشمن

2026-07-28
Next Post
لارڈز ٹیسٹ، انگلینڈ نے فتوحات کا قحط ختم کردیا

لارڈز ٹیسٹ، انگلینڈ نے فتوحات کا قحط ختم کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.