جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کی پوری آبادی بیماریوں اور بھوک سے مر سکتی ہے: اقوام متحدہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-09
in عالمی خبریں
A A
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

جنیوا//
غزہ کی پٹی کے شمالی حصے میں رہنے والے تمام افراد کی بیماری، بھوک اور تشدد سے موت کا خطرہ بہت بڑھ گیا ہے۔
اقوام متحدہ کی نائب ترجمان اسٹیفنی ٹریمبلے نے روزمرہ پریس کانفرنس میں صحافیوں کو بریفنگ دی۔ٹریمبلے نے کہا کہ اسرائیل کی طرف سے غزہ کے شمالی حصے کا محاصرہ کرنے کے بعد تقریباً ایک ماہ سے صرف ایک بار طبی سامان کی منتقلی کی اجازت دی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حملے فلسطینیوں کی بنیادی ضروریات زندگی تک رسائی کو روک رہے ہیں۔
ٹریمبلے نے کہا کہ امدادی کارکن بھی اپنے فرائض انجام نہیں دے پا رہے ہیں۔
انہوں نے نشاندہی کی کہ اسرائیلی قوتیں امدادی کارکنوں کو لوگوں تک پہنچنے سے روک رہی ہیں اور کہا کہ غزہ کے شمالی حصے میں رہنے والے تمام لوگوں کے لیے بیماری، بھوک اور تشدد سے موت کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
اسٹیفنی ٹریمبلے نے اسرائیلی بمباری کے دوران فلسطینیوں کو تحفظ فراہم نہ کر پانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں 14 ہزار بے گھر افراد پناہ گاہوں میں رہ رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ کی کامیابی کے بعد برطانوی شہزادے ہیری کی خفیہ فائل منظرعام پر آنے کا خدشہ

Next Post

دنیا کی کوئی طاقت آرٹیکل۳۷۰ کو بحال نہیں کر سکتی: وزیر اعظم مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

2026-07-24
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

2026-07-24
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

میئر نیویارک کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کے بیان پر یوٹرن

2026-07-24
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے بیلسٹک میزائل اب بھی مؤثر جنگی صلاحیت کے حامل ہیں: امریکی اخبار

2026-07-24
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
Next Post
خصوصی حیثیت کی بحالی کی قرار داد جموںکشمیر کےخلاف سازش:مودی

دنیا کی کوئی طاقت آرٹیکل۳۷۰ کو بحال نہیں کر سکتی: وزیر اعظم مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.