منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کی کامیابی کے بعد برطانوی شہزادے ہیری کی خفیہ فائل منظرعام پر آنے کا خدشہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-09
in عالمی خبریں
A A
25 طالبان کو ہلاک کرنے کا اعتراف

shahzad

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

لندن///
امریکی صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے نتیجے میں برطانیہ کے شہزادہ ہیری کی خفیہ امیگریشن فائل منظر عام پر آسکتی ہے۔ بائیڈن انتظامیہ نے اب تک اِس فائل کو ریلیز ہونے سے روکے رکھا ہے۔
2016 کے الیکشن کے دوران میگھن مارکل کی جانب سے ٹرمپ کو عورت دشمن قرار دیے جانے اور جواب میں ٹرمپ کی جانب سے میگھن کیلئے گھٹیا کا لفظ استعمال کرنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اور شہزادہ ہیری کے درمیان جھگڑا شروع ہوا۔
اسی سال فروری میں ٹرمپ نے کہا کہ اگر وہ دوبارہ صدر بنے تو شہزادہ ہیری کو سپورٹ نہیں کریں گے کیونکہ اُس نے ملکہ الزبتھ کو دھوکہ دیا ہے۔ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ اگر پرنس ہیری نے اپنی امیگریشن ایپلی کیشن میں جھوٹ بولا تو مناسب کارروائی کی جائے گی۔
شہزادہ ہیری کی امریکی امیگریشن کی درخواست پر اُس وقت سوال اُٹھنے شروع ہوئے جب اُنہوں نے 2023 میں اپنی یادداشت ’Spare‘ میں اعتراف کیا کہ وہ تفریحاً منشیات استعمال کرتے رہے ہیں۔
یہ بات امریکی امیگریشن کی ایپلی کیشن میں ظاہر کرنا لازمی ہے، دائیں بازو کے تھنک ٹینک ہیریٹج فاؤنڈیشن کا دعویٰ ہے کہ منشیات کا تفریحاً استعمال بھی امریکی شہریت کیلئے نااہلی کا باعث ہوتا ہے۔
امریکا میں محکمہ داخلی سلامتی امیگریشن کے معاملات دیکھتا ہے، اُس نے شہزادہ ہیری کی فائلز ریلیز کرنے سے انکار کیا تو ہیریٹج فاؤنڈیشن نے محکمے کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ جو ابھی اپیل میں ہے۔
برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ امیگریشن کے معاملے میں شہزادہ ہیری کو بائیڈن انتظامیہ کی مکمل حمایت حاصل ہے، لیکن ہو سکتا ہے نو منتخب صدر ٹرمپ ایسا نہ کریں اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ محکمہ داخلی سلامتی کا نیا وزیر شہزادہ ہیری کی امیگریشن ایپلی کیشن کے دوبارہ جائزے کا حکم دے دے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے امیگریشن سے متعلق سخت مؤقف کی روشنی میں ہیریٹج فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ شہزادہ ہیری کے ریکارڈز منظرعام پر لانا یہ واضح پیغام دے گا کہ قانون ہر ایک کیلئے برابر ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی فوجی جج نے نائن الیون کے مبینہ ماسٹرمائنڈ کے ساتھ ڈیل بحال کردی

Next Post

غزہ کی پوری آبادی بیماریوں اور بھوک سے مر سکتی ہے: اقوام متحدہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
عالمی خبریں

روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف مائیکل گوڈکوف یوکرینی حملے میں ہلاک

2025-07-05
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
عالمی خبریں

ایران میں 3 سال سے قید فرانسیسی جوڑے پر اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام

2025-07-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فیڈرل ریزرو کے چیئرمین سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

2025-07-04
Next Post
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت

غزہ کی پوری آبادی بیماریوں اور بھوک سے مر سکتی ہے: اقوام متحدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.